More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک متغیر x میں کثیر رقمی جملے کا درجہ x کا سب سے بڑا ........ ہوتا ہے.
Choose an answer
اساس
عددی سر
قوت نما
اس میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسے مثلث جس کے تینوں زاویوں کے مقدار 90 ڈگری سے کم ہو اسے ....... مثلث کہتے ہیں.
Choose an answer
قائمتہ الزاویہ
حادۃ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 4
مثلث کے ..........................ہم نقطہ ہوتے ہیں.
Choose an answer
ارتفاع
وسطانیے
ناصف
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
Choose an answer
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
Previous
Skip
Next
Question # 6
بند علاقے کے ........کو مربع اکائیوں سے ظاہر کیا جاتا ہے.
Choose an answer
احاطہ
رقبہ
حجم
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
مستوی کے ایسے تمام نقاط کا سیٹ کسی مستطیل کے اندر واقع ہوں........کہلاتا ہے.
Choose an answer
یونین
مستطیلی علاقہ
مستطیل کا اندرونہ
مستطیل کا رقبہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
تین نقاط ہم خط نقاط کہلاتے ہوں اگر وہ نقاط واقع ہوں.
Choose an answer
مختلف خطوط پر
ایک ہی خط پر
ایک دوسرے کو قطع کریں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر وہ قائمتہ زاویہ یہ مثلثوں کی کسی مطابقت میں ایک مثلچ کا وتر اور ایک ضلع دوسری مثلث کے....... اور متناطرہ ضلع کے متماثل ہوں تو وہ مثلثیں متماثل ہوں گی.
Choose an answer
وتر
عمود
قاعدہ
ارتفاع
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی بھی خط کے بیرونی نقطہ سے خط تک کا عمودی فاصلہ نقطہ اور خط کے درمیان تمام فاصلوں سے ............. ہوگا.
Choose an answer
زیادہ
کم
برابر
برابر نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسے قطعات خط جو مثلث کے راسوں کو متقابلہ اضلاع کے وسطی نقاط سے ملائیں مثلث کے ..............کہلاتے ہیں.
Choose an answer
وتر
عمود
قاعدہ
ارتفاع
Previous
Skip
Next
Question # 12
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسی مثلث جس کے تینوں زاویوں کی مقدار 90 ڈگری سے کم ہو اسے مثلث کہتے ہیں.
Choose an answer
حادۃ الزاویہ
مختلف الاضلاع
قائمتہ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
Choose an answer
0
1
10
100
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایک مثلث جس کے دو اضلاع متماثل ہوں ..............کہلاتی ہے.
Choose an answer
متساوی الساقین
مساوی الاضلاع
قائمتہ الزاویہ
مختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 16
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Back