More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کارتیسی مستوی حصوں میں تقسیم کی جاتی ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک چوکور جس کا ہر زاویہ 90 ڈگری ہو...............کہلاتی ہے.
Choose an answer
معین
مستطیل
زوزنقہ
متوازی اضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 3
کس قسم کا اعشاری عدد ہے.0.17777
Choose an answer
غیر اختتام پذیر غیر تکراری اعشاری عدد
اختتام پذیر اعشاری عدد
غیر اختتام پذیر تکراری اعشاری عدد
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسی خط اور ایک نقطہ جو اس خط پر واقع نہ ہو کے درمیان فاصلہ نقطہ سے خط تک عمودی قطعہ خط کی لمبائی کے.... ہوتا ہے.
Choose an answer
صفر
برابر
کم
زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
Choose an answer
کالمی قالب
صفری قالب
وتری قالب
مستطیلی قالب
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک متوازی الاضلاع میں مخالف اضلاع باہم........... ہوتے ہیں.
Choose an answer
متماثل
برابر نہیں
متبادل
مخالف
Previous
Skip
Next
Question # 7
مثلث کے اندرونی زاویوں کا مجموعہ ہوتا ہے.
Choose an answer
450 ڈگری
180 ڈگری
360 ڈگری
270 ڈگری
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر دو یا دو سے زیادہ الجبری جملے دیے گئے ہوں تو ان کے مشترک اجزائے ضربی کی بڑی سے بڑی قوت کو دہیے ہوئے جملوں کا ..............کہلاتا ہے.
Choose an answer
زواضعاف اقل
اختصار
جزرالمربع
عاداعظم
Previous
Skip
Next
Question # 9
دو نسبتوں کے درمیان برابری کے تعلق کو...........کہتے ہیں.
Choose an answer
نسبت
تناسب
راست تناسب
معکوس تناسب
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر کسی مثلث کے دو زاویے مقدار میں...... ہوں تو مقدار میں بڑے زاوہیے کے سامنے والا ضلع چھوٹے زاوہیے کے سامنے والے ضلع سے زیادہ لمبا ہوگا.
Choose an answer
برابر
بڑا
چھوٹا
برابر نہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک چوکور جس کا ہر زاویہ 90 ڈگری ہو ..............کہلاتی ہے.
Choose an answer
متوازی الاضلاع
مستطیل
زوزنقہ
معین
Previous
Skip
Next
Question # 12
Choose an answer
نسبت
تناسب
راست تناسب
معکوس تناسب
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگر دو قالبوں کے مرتبے بھی برابر ہوں اور ان کے متناظر و ارکان بھی ایک جیسے ہوں تو ان قالبوں کو کہیں گے.
Choose an answer
قطاری قالب
مساوی قالب
صفری قالب
غیر مساوی قالب
Previous
Skip
Next
Question # 14
زاویے کے لیے علامت استعمال ہوتی ہے
Choose an answer
-
Previous
Skip
Next
Question # 15
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 16
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Back