دو مثلثوں کی دی ہوئی کسی مطابقت مین اگر ایک مثلث کے........ اضلاع اور ان کا درمیانی زاویہ دوسری مثلث کے متناظرہ اضلاع اور ان کے درمیانی زاویہ کے متماثل ہوں تو وہ مثلثیں متماثل ہوں گی.
درجہ دوم کے دو رقمی مقفا پراصم جو ایک ہی مقداروں پر مشتمل ہوں اور اجن کے درمیان علامات مختلف ہوں اور دونوں رقموں میں کم از کم ایک رقم مقداراصم ہو.............مقادرصم کہلاتی ہے.