More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 17 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
متساوی الساقین مثلث کے قاعدے پر ایک زاویہ 30 ڈگری ہے اس کے راسی زاویے کی مقدارکیا ہے.
Choose an answer
30 ڈگری
60 ڈگری
120 ڈگری
90 ڈگری
Previous
Skip
Next
Question # 2
متوازی الاضلاع کے وتر ایک دوسرے کی...........کرتے ہیں.
Choose an answer
تنصیف
تثلیث
عمودی تنصیف
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
جیومیٹری کا مطلب ہے..............کی پیمائش
Choose an answer
زمین
ستارے
سیارے
چاند
Previous
Skip
Next
Question # 4
متساوی الساقین مثلث کے .............. ارتفاع متماثل ہوتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک مثلث کے اضلاع کے وسطی نقاف کو ملانے سے متماثل مثلثان بنائی جاسکتی ہے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھے
Previous
Skip
Next
Question # 6
جیومیٹری ..............زبان کا لفظ ہے.
Choose an answer
عربی
فارسی
لاطینی
یونانی
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر تین یا تین سے زیادہ خطوط ایک ہی نقطہ میں سے گزریں تو ان کو .....کہتے ہیں.
Choose an answer
ہم خط نقاط
غیر ہم خط نقاط
ہم نقطہ خطوط
غیر ہم نقطہ خطوط
Previous
Skip
Next
Question # 8
مثلث کے کسی راس سے اس کے سامنے والے ضلع پر عمودی قطعہ خط اس مثلث کا ایک ..............کہلاتا ہے.
Choose an answer
وتر
ارتفاع
قاعدہ
عمود
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر ایک مثلث کے تینون عمود متماثل ہوں تو وہ مثلث ....... ہوگی.
Choose an answer
مساوی الاضلاع
قائمتہ الاضلاع
متساوی الساقین
حادہ الزاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک چوکور جس کا ہر زاویہ 90 ڈگری ہو ..............کہلاتی ہے.
Choose an answer
متوازی الاضلاع
مستطیل
زوزنقہ
معین
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک مثلث کے اضلاع کے وسطی نقاف کو ملانے سے..........متماثل مثلثان بنائی جاسکتی ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
قائمتہ الزاویہ مثلث میں 90 ڈگری والے زاویے کے سامنے والے ضلع کو ......کہتے ہیں.
Choose an answer
وتر
عمود
قاعدہ
ارتفاع
Previous
Skip
Next
Question # 13
مہم صورت میں زیادہ سے زیادہ مثلثیں بن سکتی ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 14
مثلث کے وسطانیہ ہوتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر ایک مثلث کے دو وسطانیہ متماثل ہوں تو وہ مثلث ............ہوگی.
Choose an answer
متساوی الساقین
مساوی الاضلاع
قائمتہ الزاویہ
حاوہ الزاویہ
Previous
Skip
Next
Back