More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 13 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مثلث کے کوئی سے دو اضلاع کی لمبائیون کا فرق تیسرے ضلع کی لمبائی سے........ ہوتا ہے.
Choose an answer
بڑا
چھوٹا
برابر
برابر نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
قائمتہ الزاویہ مثلث کے زیر غور زاویہ کا مشترک بازومثلث کا...........کہلاتا ہے.
Choose an answer
ارتفاع
قاعدہ
عمود
وتر
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسی مثلث جس کے ایک زاوہے کی مقدار 90 ڈگری ہو مثلث کہلاتی ہے.
Choose an answer
مختلف الاضلاع
حادۃ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
قائمتہ الزاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایسی مثلث جس کے تینوں اضلاع لمبائی میں برابر ہوں ..... مثلث کہلاتی ہے.
Choose an answer
مساوی اٌلاضلاع
مساوی الساقین
متماثل الاضلاع
مختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر کسی .. کے دو ضلعے متماثل ہوں تو ان کے بالقابل زاوہیے بھی متماثل ہوتے ہیں.
Choose an answer
دائرہ
مثلث
مستطیل
مربع
Previous
Skip
Next
Question # 6
مثلث کے دو اضلاع کی لمبائیوں کا مجموعیہ تیسرے ضلع کی تنصیف کرنے والے. کی لمبائی کے دوگنا سے بڑا ہوتا ہے.
Choose an answer
وسطانیہ
ارتفاع
ناصف
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسی مثلث جس کے تینوں اضلاع کی لکبائی ایک دوسرے سے مختلف ہو. مثلث کہلاتی ہے.
Choose an answer
مختلف الاضلاع
متماثل الاضلاع
متماثل الساقین
مساوی الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 8
مثلث کے تین زاوہیے اور ............ ضلع ہوتے ہیں.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھے
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی خط اور ایک نقطہ جو اس خط پر واقع نہ ہو کے درمیان فاصلہ نقطہ سے خط تک عمودی قطعہ خط کی لمبائی کے.... ہوتا ہے.
Choose an answer
صفر
برابر
کم
زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی مثلث کے دو اضلاع کی لمبائیان برابر نہ ہوں تو زیادہ لمبے ضلع کے سامنے والے زاویہ کی مقدار ہوگی.
Choose an answer
کم
زیادہ
برابر
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
قائمتہ الزاویہ مثلث کے زیر غور زاویہ کے سامنے والا ضلع مثلث کا....کہلاتا ہے.
Choose an answer
ارتفاع
قاعدہ
عمود
وتر
Previous
Skip
Next
Back