More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وادی حنین میں آباد تھے.
Choose an answer
بنو ہوازن و بنو ثقیف
بنو اوس و خزرج
بنو قریظہ وبنو سلیم
بنو نضری و بنو قیقاع
Previous
Skip
Next
Question # 2
خاندان اور معاشرے کا اہم ترین اور اساسی رکن ہیں.
Choose an answer
بچے
مرد
بزرگ
خواتین
Previous
Skip
Next
Question # 3
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ عزت دی کہ قیامت تک کے لیے اس کا مقام و مرتبہ سب پر واضح ہوگیا.
Choose an answer
مرد کا
عورت کا
بوڑھے کا
بیٹے کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
مدینہ منورہ سے دمش کے راسے پر واقع تبوک نام ہے.
Choose an answer
سرائے کا
باغ کا
دریا کا
چشمے کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت عتاب بن اسید رضی اللہ تعالی عنہ کو مکہ مکرمہ کا امیر مقرر فرمایا.
Choose an answer
حضرت علی کرم اللہ علیہ وجہہ
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعاللی عنہ کی توبہ قبول ہوئی.
Choose an answer
سخاوت کی وجہ سے
سچ بولنے کی وجہ سے
وعدہ پورا کرنے کی وجہ سے
کفایت شعاری کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک دن قبل آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام غلام آزاد فرمادیے.
Choose an answer
وصال سے
رمضان سے
عید سے
حج سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
عام الوفود سے مراد ہے.
Choose an answer
وفود کا دن
وفود کی صدی
وفود کا مہینا
وفود کا سال
Previous
Skip
Next
Question # 9
ان کی سفارش پر آپ خاتم البین صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام قیدیوں کو آزاد کردیا.
Choose an answer
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت زینت رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت شیما رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا
Previous
Skip
Next
Question # 10
اپنے پیروکاروں کو خواتین کے حقوق داد کرنے اور ان سے حسن سلوک کا حکم فرمایا.
Choose an answer
ہندو مت نے
اسلام نے
سکھ مت نے
بدھ مت نے
Previous
Skip
Next
Question # 11
سخاوت سے مراد ہے.
Choose an answer
منع کرنا
فضول خرچی کرنا
روک لینا
کھلے دن سے خرچ کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہدی سے مراد ہے.
Choose an answer
پالتو جانور
حلال جانور
قربانی کا جانور
طاقت ور جانور
Previous
Skip
Next
Question # 13
عبادت میں یکسوئی حاصل کرنے کے لیے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے جاتے تھے.
Choose an answer
غار ثور
غار حرا
غار احد
غار کہف
Previous
Skip
Next
Question # 14
اللہ پر توکل رکھتے ہوئے ہمیشہ روش اپنانی چاہیے.
Choose an answer
وفاداری کی
بیداری کی
روزگاری کی
عجز و انکساری کی
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایک دفعہ عرب میں سخت قحط پڑگیا تو سردار ان عرب ، کعبہ کے متولای کے پاس آئے.
Choose an answer
عبدالمطلب
عمرو بن ہشام
ابو طالب
عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
انصاری میزبان نے مہمان کے ساتھ کیا سلوک کیا.
Choose an answer
اسے مال و دولت عطا کیا
بچوں کے ساتھ اسے کھانا کھلایا
خود بھوکے رہے اور اس کو کھلایا
اسے کھجوریں عطا کیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
صلہ رحمی سے مراد ہے.
Choose an answer
ٍفضول خرچی سے بچنا
رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنا
کثرت سے صدقات و خیراات کرنا
تکالیف کو برداشت کرنا
Previous
Skip
Next
Back