More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
غزوہ حنین میں بکھرنے والوں کو آواز دے کر اکٹھا کرنے والے تھے
Choose an answer
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
غزوہ حنین میں ان کے خلاف گھمسان کی لڑائی شروع ہوگئی جلد ہی دشمن کے پاؤں اکھڑنے لگے.
Choose an answer
بنو ہوازن
بنو قریظہ
بنو اوس
بنو نضیر
Previous
Skip
Next
Question # 3
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الوداع سے واپسی پر کس مقام پر حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کی شنا بیان کی.
Choose an answer
زوالحلیفہ
حدیبیہ
غدیر خم
منیٰ
Previous
Skip
Next
Question # 4
فتح مکہ کے اسباب میں سے ہے.
Choose an answer
بنو خزاعہ پر حملہ
مدینہ منورہ کی چراگاہ پر حملہ
بدر کے متقتولین کا انتقام
قریش کے معاشی مفادات کا تحفظ
Previous
Skip
Next
Question # 5
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سحری کے وقت پڑھتے تھے.
Choose an answer
نفل
سنت
وتر
فرض
Previous
Skip
Next
Question # 6
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپن میں عرب میں قحط پڑا تو نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کیا.
Choose an answer
امداد کے طور پر غلہ دیا
دعا کے دوران میں آسمان کی طرف انگلی اٹھائی
خانہ کعبہ کےاندر گئے.
زم زم کے کنویں پر گئے
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی کالے کو گورے پر اور کسی گورے کو کالے پر کوئی فضیلیت حاصل نہیں. سوائے
Choose an answer
حج کے
اسلام کے
تقوٰی کے
عمرے کے
Previous
Skip
Next
Question # 8
دو غزوات ہٰں جن کے نام قرآن مجید میں ائے ہیں غزوہ حینین اور
Choose an answer
غزوہ احد
غزوہ تبوک
غزوہ بدر
غزوہ احزاب
Previous
Skip
Next
Question # 9
سائل کو سب کچھ عطا کرکے خود پانی سے روز افطار کرلیا.
Choose an answer
حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت عتاب بن اسید رضی اللہ تعالی عنہ کو مکہ مکرمہ کا امیر مقرر فرمایا.
Choose an answer
حضرت علی کرم اللہ علیہ وجہہ
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چادر میں رکھ کر ہر قبیلے کے معتبر افراد کو چادر پکڑنے کو کہا
Choose an answer
ممبر کو
مصلحہ کو
حجر اسود کو
محراب کو
Previous
Skip
Next
Back