More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اگر اسے چھوڑ دو گے تو گم راہ ہوجاؤ گے
Choose an answer
سکول
سنت
مدرسہ
نظم و ضبط
Previous
Skip
Next
Question # 2
لغوی معنی پیغام رسانی یا پیغام پہنچانا کےہیں.
Choose an answer
توحید
آخرت
رسالت
عقیدہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
قران وحدیث میں لفظ 'صوم' یا سیام استعمال ہوا ہے.
Choose an answer
زکوۃ کے لیے
نماز کے لیے
روزے کے لیے
حج کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 4
منکر اور نکیر انسان کے پاس آتے ہیں
Choose an answer
پیدائش کے وقت
قبر میں
موت کے وقت
حشر میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
قرآن مجید کا تقریباحصہ آخرت کے زکر پر مشتمل ہے.
Choose an answer
نصف
دوتہائی
ایک تہائی
مکمل
Previous
Skip
Next
Question # 6
مسلمانوں میں تقویٰ و پرہیز گاری ، جسمانی و روحانی طہارت اور ایثار و ہمدردی جسی صفات پیدا ہوتی ہیں.
Choose an answer
نماز سے
روزےسے
حج سے
زکوۃ سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
حدیث نبوی کے مطابق اللہ تعالی آسمان بارش کو روک دیتا ہے.
Choose an answer
صلہ رحمی نہ کرنے سے
زکوۃ نہ دینے سے
دوسروں کا خیال نہ رکھنے
علم حاصل نہ کرنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالی کو ربویت ، الوہیت، اسما اور صفات میں اکیلا اور یکتا تسلیم کیا جائے یہ عقیدہ کہلاتا ہے.
Choose an answer
عقیدہ توحید
عقیدہ آخرت
عقیدہ رسالت
عقیدہ بالکتب
Previous
Skip
Next
Question # 9
جس ہستی کو اللہ تعالی اپنے پہغام کی تبلیغ کے لے اپنی مخلوق کی طرف بھیجتا ہے.
Choose an answer
فرشتہ
صحابی
رسول
جن
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت جبرئیل علیہ السلام کے انسانی شکل میں حاضر ہونے کا ایک واقعہ حدیث میں مزکور ہے. اس حدیث کو کہتے ہیں.
Choose an answer
حدیث قدسی
حدیث قولی
حدیث تقریری
حدیث جبرئیل علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 11
حج ادا کرنے والا جب خوب روشنی پھیل جائے تو جمرہ عقبہ کو ری کرے اور رمی کے بعد کرے
Choose an answer
عمرہ
حج
قربانی
طواف
Previous
Skip
Next
Back