More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
معاشرتی مہارتوں اور رویوں کو سکھانے کا مقصد ہوتا ہے.
Choose an answer
بچہ سکول میں اچھے نمبر لے سکے
روزکار کے لیے ہنر سیکھ سکھے
بچہ معاشرے سے مطابقت پیدا کرسکے
اچھائیاں اور برائیوں میں فرق محسوس کرسکے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈے کیر سینٹر میں فیلڈ آفیسر مقرر کیا ایک.
Choose an answer
مرد کو
اٹھارہ سال کے بچے کو
ایک خاتون کو
مرد اور عورت دونوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
بچوں کی تربیت کس کا اہم ترین فریضہ ہے
Choose an answer
اساتذہ کا
دوستوں کا
والدین کا
بہن بھائیوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
اچھائیان اور برائیاں اور نیک نامی، بدنامی، سماجی، معاشی خصوصیات بچوں میں داخل ہوتی ہے.
Choose an answer
اپنے رشتے داروں سے
اپنے ہم عصروں سے
اپنے والدین سے
اپنے اساتزہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
والدین کو بچے کی کون سی ضروریات پوری کرنی چائیں
Choose an answer
معاشی
معاشرتی
سماجی
اقتصادی
Previous
Skip
Next
Question # 6
بہت سوچ بچار اور خوش اسلوبی سے بچوں کی تربیت کرتے ہیں
Choose an answer
جمہوری والدین
تحمکانہ والدین
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین
Previous
Skip
Next
Question # 7
تحقیر و تمسخر بھی ایک قسم ہے.
Choose an answer
مشقت کی
نفرت کی
استحصال کی
مزاق کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
استحصال بالجبر سے مراد ہے.
Choose an answer
بچوں سے جبر و تشدد
بچوں سے نفرت
بچوں سے مشقت
بچوں سے محبت
Previous
Skip
Next
Question # 9
والدین پر بچوں سے متعلق ان زمہ داریوں کو پورا کرنا ضروری ہے.
Choose an answer
بچے کی معاشی ضروریات
بچے سے قریبی تعلق
بچے کو جسمانی اور اخلاقی تحفظ
ا ، ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 10
کون سے والدین لاپرواہ ہوتے ہیں
Choose an answer
جمہوری والدین
تحمکانہ والدین
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب کوئی بچہ اس دنیا میں آنکھ کھولتا ہے تو اس کا زہن ہوتا ہے.
Choose an answer
کتاب کی مانند
قلم کی مانند
صاف سلیٹ کی مانند
پیٹ کی مانند
Previous
Skip
Next
Back