More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
درمیانی بچپن تیز ترین اتار چڑھاؤ کا دور ہے یہ کہا ہے
Choose an answer
ایرکسن نے
پیاجے نے
فرائیڈ نے
ہیوگ ہرٹ نے
Previous
Skip
Next
Question # 2
لڑکیاں کس عمر میں قد کے لحاظ سے لڑکوں سے بڑی دکھائی دیتی ہے
Choose an answer
10
12
18
20
Previous
Skip
Next
Question # 3
جسمانی اور عضلاتی نشوونما کا دور ہوتا ہے.
Choose an answer
پیدائش سے چھ سال تک
پیدائش سے تین سال تک
پیدائش سے آٹھ سال تک
پیدائش سے دس سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 4
دو سال کی عمر تک بچہ کتنے الفاظ سیکھ جاتا ہے
Choose an answer
8
10
20
30
Previous
Skip
Next
Question # 5
درمیانی بچپن کا دور ہوتا ہے.
Choose an answer
چھ سال سے پندرہ سال تک
چھ سال سے دس سال تک
چھ سال سے آٹھ سال تک
چھ سال سے بارہ سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 6
قبل از سکول کا دور کہلاتا ہے.
Choose an answer
شیر خوارگی کا
ابتدائی بچپن کا
نوبلوغت کا
بلوغت کا دور
Previous
Skip
Next
Question # 7
ابتدائی بچپن کے دور کو کیا کہا جاتا ہے.
Choose an answer
کھانے پینے کا دور
خود مرکرزیت کا دور
جذباتی دور
پختگی کا دور
Previous
Skip
Next
Question # 8
نومولود اور ایک ماہ کے بچے کی دل کی ڈھرکن ہوتی ہے.
Choose an answer
100 - 140 مرتبہ فی منٹ
80 - 140 مرتبہ فی منٹ
40 - 140 مرتبہ فی منٹ
60 - 140 مرتبہ فی منٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک ماہ کے بچے کے دل کی دھڑکن کی رفتار ہوتی ہے
Choose an answer
100-140
50-70
170-140
120-140
Previous
Skip
Next
Question # 10
نوجوانی کی خصوصیات کا آغاز ہوتا ہے.
Choose an answer
ابتدائی بچپن سے
بڑھاپے سے
نوبلوغت سے
درمیانی بچپن سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک اندازے کے مطابق دو سال کا بچہ کتنے الفاظ سمجھ سکتا ہے.
Choose an answer
30 سے 50 الفاظ
50 سے 100 الفاظ
100 سے 150 الفاظ
200 سے 300 الفاظ
Previous
Skip
Next
Question # 12
درمیانی بچپن کس عمر کا دور ہے.
Choose an answer
تین سے پانچ سال
چار سے آٹھ سال
سات سے گیارہ سال
چھ سے بارہ سال
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک بالغ شخص کی دل کی ڈھرکن ہوتی ہے.
Choose an answer
60 مرتبہ فی منٹ
65 مرتبہ فی منٹ
72 مرتبہ فی منٹ
70 مرتبہ فی منٹ
Previous
Skip
Next
Question # 14
شیر خوارگی اور طفولیت کے درکار دورانیہ ہوتا ہے.
Choose an answer
دو سال سے تین سال تک
تین سال سے چار سال تک
پیدائش سے ایک سال تک
پیدائش سے تین سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 15
اٹھارہ ماہ کی عمر میں بچہ الفاظ بول سکتا ہے
Choose an answer
20
30
10
40
Previous
Skip
Next
Question # 16
نو بلوغت کا حلقہ احباب کیسا ہوتا ہے.
Choose an answer
وسیع
تنگ
غیر معمولی
بہت چھوٹا
Previous
Skip
Next
Back