More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عضلاتی نشونما سے کیا مراد ہے.
Choose an answer
بچے کی جسامت کی نشوونما
بچے کی عقل و شعور کی نشوونما
بچے کی عضلات کی نشوونما
بچے کے جسمانی ڈھانچے کے اندرونی حصوں کی نشوونما
Previous
Skip
Next
Question # 2
نومولود کا سر باقی جسم کی نسبت
Choose an answer
چھوٹا ہوتا ہے
بڑا ہوتا ہے
درمیانہ ہوتا ہے
بہت ہی چھوٹا ہوتا ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک بالغ شخص کی دل کی ڈھرکن ہوتی ہے.
Choose an answer
60 مرتبہ فی منٹ
65 مرتبہ فی منٹ
72 مرتبہ فی منٹ
70 مرتبہ فی منٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک ماہ کے بچے کے دل کی دھڑکن کی رفتار ہوتی ہے
Choose an answer
100-140
50-70
170-140
120-140
Previous
Skip
Next
Question # 5
شیر خوارگی اور طفولیت کے دور کی عمر کیا ہوتی ہے.
Choose an answer
ایک سے ڈیڑھ سال
تین سے چھ سال
سات سے آٹھ سال
نو سے دس سال
Previous
Skip
Next
Question # 6
نوزائیدگی کی مدت جاری رہتی ہے.
Choose an answer
پیدائش سے دو ہفتے تک
پیدائش سے تین ہفتے تک
پیدائش سے چھ ہفتے تک
پیدائش سے سات ہفتے تک
Previous
Skip
Next
Question # 7
نو بلوغت کا حلقہ احباب کیسا ہوتا ہے.
Choose an answer
وسیع
تنگ
غیر معمولی
بہت چھوٹا
Previous
Skip
Next
Question # 8
درمیانی بچپن تیز ترین اتار چڑھاؤ کا دور ہے یہ کہا ہے
Choose an answer
ایرکسن نے
پیاجے نے
فرائیڈ نے
ہیوگ ہرٹ نے
Previous
Skip
Next
Question # 9
بچہ اپنا پہلا دانت نکالتا ہے.
Choose an answer
دو ماہ کی عمر میں
تین ماہ کی عمر میں
چار ماہ کی عمر میں
چھ ماہ کی عمر میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
پیدائش کے وقت بچے کا قد ہوتا ہے.
Choose an answer
30 سینٹی میٹر
40 سینٹی میٹر
45 سینٹی میٹر
50 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 11
بچے کے دودھ کے تمام دانت نکل آتے ہیں تقریبا.
Choose an answer
چار سال تک
تین سال تک
چھ سال تک
آٹھ سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 12
نشوونما کے کتنے پہلو ہیں.
Choose an answer
دو
تین
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 13
بچے کی ایسی حرکات جو وہ عموما پیدائش کے وقت کر سکتا ہے کہتے ہیں.
Choose an answer
غیر شعوری ردعمل
اضطراری رد عمل
جذباتی رد عمل
ا، ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 14
درمیانی بچپن کس عمر کا دور ہے.
Choose an answer
تین سے پانچ سال
چار سے آٹھ سال
سات سے گیارہ سال
چھ سے بارہ سال
Previous
Skip
Next
Question # 15
بچوں کے مختلف مدارج ہیں جن کی تعداد ہے.
Choose an answer
8
6
4
7
Previous
Skip
Next
Question # 16
نوزائیدہ بچے کے قد کی اوسط لمبائی کتنی ہوتی ہے.
Choose an answer
30 سینٹی میٹر
40 سینٹی میٹر
50 سینٹی میٹر
70 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Back