More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انگوٹھا چوسنے کی بڑی وجوہات ہیںشامل ہے
Choose an answer
ماں کا مقررہ وقت پردودھ نہ پلانا
ڈر یا خوف محسوس کرنا
کسی چیزکی کمی محسوس کرنا
مذکور تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
پکانے سےغذا خوشبودار ، اور خوش زائقہ ہوجاتی ہے اس کا عروق ہاضمہ پر کیا اثر ہوتا ہے.
Choose an answer
اخراج نہیں ہوتا
تیزابی ہوجاتے ہیں
آخراج زیادہ ہوتا ہے
دیر سے اثر ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر ریفریجریٹر میں نمی کے باعث پھپھوندی لگ جائے تو اس کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہیے.
Choose an answer
پانی میں نمک ملاکر
سرکہ میں میٹھا سوڈا ڈال کر
پانی میں صابن ملاکر
سادہ پانی
Previous
Skip
Next
Question # 4
دیر سے خراب ہونے والی غذاؤں میں شامل ہیں.
Choose an answer
گوشت
دالیں اور چاول
پھل اور سبزیاں
انڈے
Previous
Skip
Next
Question # 5
پھولے ہوے اور چمکدار انسان کو دکھائی دتیے ہیں
Choose an answer
پتلا
موٹا
لمبا
چوڑا
Previous
Skip
Next
Question # 6
کھانے پکانے کا جدید سائنسی طریقہ ہے.
Choose an answer
چولہے پر پکانا
مائکرو اون پر پکانا
کوئلےپر پکانا
لکڑیاں جلاکر پکانا
Previous
Skip
Next
Question # 7
مغربی طریقے کے رسمی انداز میں کھانا کس فرد سے شروع کیا جاتا ہے.
Choose an answer
میزبان
مہمان
عورت
بزرگ
Previous
Skip
Next
Question # 8
مختلف قسم کے خوف بچے کی ذہینئ نشونما کے ساتھ ................ ہوتے ہیں
Choose an answer
کم
زیادہ
پیدا
بڑھتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
تر پکانے کا طریقہ شامل ہے
Choose an answer
ابالنت، بھپ دینا اور دم پذیری
ابالنت، فریز کرنا، اور دم پذیری
فریز کرنا، سیکنا، ہیک کرنا
سیکنا ، بھاپ دینا اور دم پذیری
Previous
Skip
Next
Question # 10
چند غذائیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں اگر تازہ حالت میں کھایا جائے تو وہ زیادہ فائد مند ثابت ہوتے ہیں.
Choose an answer
دالیں
گوشت
پھل اور سبزیاں
انڈے
Previous
Skip
Next
Question # 11
انڈوں کی غذائیت کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ انڈے کو پکانا چاہیے.
Choose an answer
تیز آنچ پر
ہلکی آنچ پر
مائکرو اون پر
بہت تیز آنچ پر
Previous
Skip
Next
Question # 12
دستر خوان یا ٹرے کور ہمیشہ کس کپڑے کے ہونے چاہیں.
Choose an answer
سوتی
ریشمی
باریک
گہرے رنگ کے
Previous
Skip
Next
Question # 13
موسم سرما کے کپڑے کی حفاظت کرنی پڑتی ہے
Choose an answer
کم
زیادہ
تھوڑی
باکل بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
گھر کی پرشانیاں محدود رہنی چائہیں
Choose an answer
باہر تک
دوسرں تک
گھر تک
رشتہ داروں تک
Previous
Skip
Next
Question # 15
پولی ایسڑ کپڑا ہے
Choose an answer
مضبوط اور لچکدار
ہلکا
مضبوط
بھاری
Previous
Skip
Next
Back