More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پارچہ بانی اور لباس کے مضمون پڑھائے جاتے ہیں.
Choose an answer
غذا اور غذائیت کے بارے میں.
گھریلوارائش کے بارے میں
گھریلو انتظام اور ماحؤلیات
لباس اور سلائی کے بارے میں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
خاندان کی وسیع شکل کو کیا کہاجاتا ہے.
Choose an answer
ملک
قوم
کمیونٹی
براعظم
Previous
Skip
Next
Question # 3
معاشرتی سائنس سے مراد ہے.
Choose an answer
جو انسان تعلقات سے متعلق ہو.
جو معاشرے کے مسائل سے متعلق ہو
جو وسائل کے استعمال سے متعلق ہو.
جو خاندان اور خوشحالی سے متعلق ہو
Previous
Skip
Next
Question # 4
صارف سے مراد ہے.
Choose an answer
بیچنے والا
خریدنے والا
خریدار
کاروبار کرنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہنر مندی اور تخلیقی صلاحیتوں کی نشونما سے مقاصد حاصل کیے جاسکتے ہیں.
Choose an answer
فرصت کے لیے دلچسپ مشاغل مہیاکرنا
خود اعتمادی پیدا کرنا
بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنا
یہ سب
Previous
Skip
Next
Question # 6
"قوم ریست اور قومیت کے مجمویہ کا نام ہے. " قوم کی یہ تعریف کس مفکرنے پیش کی.
Choose an answer
لارڈ برائس
جے.سی. مل
ارسطو
گلکرائسٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
1947 میں مسلمانوں نے پاکستان بناکر کس ملک کے تسلط سے آزادی حاصل کی.
Choose an answer
فرانس
بھارت
برطانیہ
امریکہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہوم اکنامکس کے مقاصد ہیں.
Choose an answer
اًًمدنی اور اخراجات میں توازن
گھریلو انتظام میں مہارت
خاندان کی رہاشئ ضروریات
سب
Previous
Skip
Next
Question # 9
معاشرے سے مراد ہے.
Choose an answer
سرگرمیاں
ساتھیوں کا مجموعہ
رسم ورواج
قدامت پسندی
Previous
Skip
Next
Question # 10
ٹیسٹ مائلڈڈ کے مطابق ہوم اکنامکس دو لفظوں کا مجمویہ عہ ہے.
Choose an answer
اکنامکس اور ہوم کا
سائنس اور ہوم کا
ہوم اور ہوم اکنامکس کا
ہوم اکنامکس اور طبعیات کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہوم اکنامکس کی تعلیم گھر اور خاندنی زندگی کی کن باتوں کا احاطہ کرتی ہے.
Choose an answer
بھلائی
سرگرمیوں
زرائع و وسائل
مقاصد
Previous
Skip
Next
Question # 12
غذا اور غذائیت ، متوازن غذا کی مقدار کا تعین کرنا کھانا پکانے کے طریقے ہوم اکنامکس کے اس مضمون میں پڑھائے جاتے ہیں.
Choose an answer
ارٹ انیڈ ڈرائنگ
غذا اور غذائیت
پارچہ بانی اور لباس
انسانی نشوونما اور خاندانی نطام
Previous
Skip
Next
Question # 13
خاتون خانہ کا اہم کام ہے.
Choose an answer
کھانا پکانا اور پیش کرنا
صفائی کرنا اور اس کی ترغیب دینا
گھر کا انتظام کرنا اور افراد خانہ کی صیحح تربیت کرنا
بزرگوں کی خدمت کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 14
متوازن غذا کے حصول اور کیلوریز کی تعداد کے حساب رکھنے کے لیے پرھایا جاتا ہے.
Choose an answer
فزکس
کیمسٹری
ریاضی
بائیالوجی
Previous
Skip
Next
Question # 15
پانی کے آلودہ ہونے کی وجہ سے پھیلتی ہیں.
Choose an answer
اسہال
پیچش
ٹائیفائیڈ
یہ سب بیماریاں
Previous
Skip
Next
Question # 16
ہر وہ شے جس کا تعلق گھر سے ہو اس کا بہترین استعمال
Choose an answer
کیمسٹری کہلاتا ہے
ہوم اکنامکس
فزکس
حیاتیات
Previous
Skip
Next
Back