More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آکسیجن اور نائٹروجن کے کیمیائی عمل سے بنتا ہے
Choose an answer
نائٹرک ایسڈ
نائٹروجن آکسائیڈ
نائٹروجن پرآکسائیڈ
نائٹرویٹس
Previous
Skip
Next
Question # 2
کاربن کی بے رنگ'شفاف اور کرسٹل حالت ہے
Choose an answer
ہیرا
گریفائٹ
موتی
لوہا
Previous
Skip
Next
Question # 3
پیٹ مثال ہے
Choose an answer
فیولز کی
فوسلز فیول کی
ایندھن کی
آئل کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
فضائی نائٹروجن کو جس عمل سے فائدہ مند بنایا جاتا ہے
Choose an answer
نائٹروجن چکر
کاربن چکر
نائٹروجن فلکسیشن
آبی چکر
Previous
Skip
Next
Question # 5
تھائی رائڈ گلینڈز کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہے
Choose an answer
130 آئیوڈین
131 آئیوڈین
132 آئیوڈین
133 آئیوڈین
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہوا میں کس عمل سے بائٹروجن کی مقدار مستقل رہتی ہے؟
Choose an answer
نائٹروجن فکسیشن
نائٹروجن چکر
آکسیڈیشن
فوٹوسنتھیسز
Previous
Skip
Next
Question # 7
پودوں میں میگنیسیم پائی جاتی ہے
Choose an answer
0.1 سے 0.2
0.1 سے 0.3
0.1 سے 0.4
0.1 سے 0.5
Previous
Skip
Next
Question # 8
امائنوایسڈز پر مشتمل مرکبات کہلاتے ہیں
Choose an answer
کاربوہائیڈریٹ
فیٹس
پروٹینز
آرگینک کمپاؤنڈز
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہمارے جسم میں ڈی این اے اور آر این اے کا لازمی جزو ہے
Choose an answer
آئرن
کلورین
فلورین
فاسفورس
Previous
Skip
Next
Question # 10
آئیوڈین کی کمی انسانوں میں جس بیماری کا باعث بنتی ہے
Choose an answer
گلہڑ
کینسر
ٹیوبر کولاسز
ہیضہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
زمین پر پائی جانے والی تمام جاندار اشیا کا بنیادی جزو ہے
Choose an answer
کاربن
نائٹروجن
ہائڈروجن
آکسیجن
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہوا میں نائٹروجن کی فیصد مقدار ہے:
Choose an answer
76 فیصد
77 فیصد
78 فیصد
79 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہائپرٹینشن کے لیے اہم ہے
Choose an answer
سوڈیم
لیتھیئم
روبیڈیم
سیزیم
Previous
Skip
Next
Question # 14
کاربن کی ایلوٹروپک فارمز ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار جس عمل سے بڑھتی ہے
Choose an answer
ضیائی تالیف
ریسپیریشن
جلنے سے
ویپرز بننے سے
Previous
Skip
Next
Back