More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دنیا میں موجود تمام اشیا بنی ہوتی ہیں
Choose an answer
دوایلیمنٹس
تین ایلیمنٹس
چار ایلیمنٹس
پانچ ایلیمنٹس
Previous
Skip
Next
Question # 2
یونانی فلاسفرز سائنس میں دلچسپی لینے لگے تھے-
Choose an answer
200 قبل مسیح
300 قبل مسیح
400 قبل مسیح
500 قبل مسیح
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کب کیا؟
Choose an answer
12 اپریل 1999ء
28 مئی 1999ء
28 مئی 1998ء
18 جنوری 2000ء
Previous
Skip
Next
Question # 4
جدید اندازہ کے مطابق زمین کا قطر ہے
Choose an answer
6353 کلو میٹر
6338 کلو میٹر
5999 کلو میٹر
6379 کلو میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 5
اجرام فلکی میں فزکس کے حوالے سے وضاحت کہلاتی ہے
Choose an answer
آسٹروفزکس
بائیو فزکس
جیو فزکس
بائیو کیمسٹری
Previous
Skip
Next
Question # 6
البیرونی کے اندازے اور زمین کے صحیح (جدید) نصف قطر میں فرق ہے
Choose an answer
دس کلو میٹرکا
بارہ کلو میٹر کا
پندرہ کلومیٹر کا
بیس کلو میٹر کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
مکینکس، حرارت، روشنی اور آواز کا تعلق کس سائنس سے ہے؟
Choose an answer
کیمسٹری
فلکیات
بائیولوجی
فزکس
Previous
Skip
Next
Question # 8
تجربات کی روشنی میں سائنسی قانون وضع کرنا کہلاتا ہے
Choose an answer
سائنسی طریقہ کار
مفروضہ
پیش گوئی
مشاہدہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
بو علی سینا پیدا ہوئے
Choose an answer
888ء میں
990ء میں
1080ء میں
980ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
مکینکس، حرارت،روشنی اور آواز کا تعلق کس سائنس سے ہے؟
Choose an answer
علم الارض
فلکیات
کیمسٹری
فزکس
Previous
Skip
Next
Question # 11
جدید دور کی اہم ایجاد ہے
Choose an answer
ہوائی جہاز
ریلوے انجن
کمپیوٹر
ٹیلی ویژن
Previous
Skip
Next
Question # 12
جابر بن حیان کو کس کا بانی کہا جاتا ہے
Choose an answer
کیمیا
فلکیات
فزکس
علم الارض
Previous
Skip
Next
Question # 13
اسلامی کیمیائی گری کا دور ہے
Choose an answer
500 قبل مسیح
500 سے 100 قب؛ مسیح
600 سے 1400 سن عیسوی
1000 سے 1600 سن عیسوی
Previous
Skip
Next
Question # 14
سائنسدان جس نے کمزور نیوکلیائی فورس اور الیکٹرومیگنیٹ فورس کو یکجا کیا
Choose an answer
ڈاکٹر عبدالقدیر خاں
ڈاکٹر عبدالسلام
ڈاکٹر شیخ آفتاب احمد خاں
ڈاکٹر ثمر مبارک مند
Previous
Skip
Next
Question # 15
پیمائش کی سائنس کا نام دیا گیا ہے
Choose an answer
کیمسٹری کو
ریاضی کو
شماریات کو
فزکس کو
Previous
Skip
Next
Question # 16
وہ سائنسدان جس نے سب سے پہلے چیچک اور خسرہ کے اسباب اورعلامات اور علاج کے بارے میں تفصیل سے روشنی ڈالی
Choose an answer
ابن الہیثم
البیرونی
محمد بن زکریا
بو علی سینا
Previous
Skip
Next
Question # 17
لفظ سائنس اخذ کیا گیا ہے
Choose an answer
لاطینی لفظ سے
یونانی لفظ سے
فرانسیسی لفظ سے
انگریزی لفظ سے
Previous
Skip
Next
Question # 18
جابر بن حیان کی مشہور کتابیں ہیں
Choose an answer
الکتاب اور کتاب المناظر
الکتاب اور الخاص
کتاب لامناظر اور تحریرالاماکن
تحریرالاماکن اور کتاب اشفا
Previous
Skip
Next
Back