More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Math 9th Class Urdu Medium Unit 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جو شخص جوبل آف ایکسچینج (ہنڈی) تحریر کرتا ہے اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
ڈرائی
ڈراور
پے ای
لیزی
Previous
Skip
Next
Question # 2
وہ شخص جس کو ہنڈی کی رقم ادائیگی کی جائے کہلاتا ہے
Choose an answer
پے ای
ڈرائی
لیزی
انشورڈ
Previous
Skip
Next
Question # 3
چیک کی طرح کا انسٹرومنٹ جسے بینک کے گاہک کی درخواست پر جاری کیا جاتا ہے
Choose an answer
پے آرڈر
چیک
بینک ڈرافٹ
ایکسچینج
Previous
Skip
Next
Question # 4
منافع یا مارک اپ کی وصول کی گئی شرح کو کہتے ہیں
Choose an answer
اصل زر
ٹائم
سود
ریٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
دو شخص یا چیز کی انشورنس کی جاتی ہو اسے
Choose an answer
انسورز کہتےہیں
انشورڈکہتے ہیں
ڈرا کہتےہیں
لیزی کہتےہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
منافع/ مارک اب کی وصولی کی گئی شرح کو
Choose an answer
ریٹ کہتے ہیں
ٹائم کہتےہیں
سود کہتے ہیں
اصل کہتےہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر %10 سالانہ کی شرح سے ایک سیونگ اکاؤنٹ میں 1000 روپے جمع کروائے جاتے ہیں تو ایک شخص کو ایک سال بعد کتنے پیسے ملیں گے ؟
Choose an answer
1،100 روپے
10،000 روپے
11،000 روپے
100،000 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 8
بینک میں کتنے قسم کے اکاؤنٹس ہوتے ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
انشورڈکے زریعے ادا کی گئی قسط کو
Choose an answer
بونس کہتے ہیں
ڈسکاؤنٹ کہتے ہیں
پریمیم کہتے ہیں
مارک اپ کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ شخص کے لیے رقم ادا کی جاتی ہے
Choose an answer
ڈرائی اوور
پے ای
اوورڈرافٹ
ڈرائی
Previous
Skip
Next
Question # 11
کمپنی جو انشورنس کے عمل کو آگے بڑھاتی ہےاسے
Choose an answer
انشورر کہتےہیں
انشورڈ کہتے ہیں
انشورنش کہتےہیں
انشورنس پالیسی کہتےہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
پاکستان میں کم سے کم رقم کے ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں
Choose an answer
100 روپے 500 روپے تک
1000 روپے 5000 روپے تک
5000 سے 10000 روپے تک
بی اور سی دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 13
لمبی مدت کے لئے لین دین کے لئے فنڈز کا پر کشش ذریعہ ہے
Choose an answer
فکسڈ اکاؤنٹ
سیونگ اکاؤنٹ
کرنٹ اکاؤنٹ
بی اور سی دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 14
وہ شخص جو کہ بل کی رقم ادا کرتا ہے
Choose an answer
بینکر
ڈرائی
ڈراور
پے ای
Previous
Skip
Next
Question # 15
سیونگ اکاؤنٹ سے بڑی رقم نکلوانے کےلئے بینک کو پہلے نوٹس دینا ہوتا ہے
Choose an answer
1 سے 7 دن
7 سے 15 دن
15 سے 20 دن
بغیر نوٹس کے
Previous
Skip
Next
Question # 16
ہر سال اصل زر کے ساتھ منافع پر منافع کہلاتا ہے
Choose an answer
مرکب منافع
سادہ منافع
پریمیم
مارک اپ
Previous
Skip
Next
Back