More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education 9th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بچپن کا دور رہتا ہے-
Choose an answer
چھ سال سے بارہ سال
چھ سال سے تیرہ سال
چھ سال سے چودہ سال
چھ سال سے گیارہ سال
Previous
Skip
Next
Question # 2
عمر کے اس دور میں بچہ اپنی قدرتی حاجات مثلا پیشاب وغیرہ پر قابو پانا سیکھ جاتا ہے:
Choose an answer
شیرخوارگی
طفولیت
بچپن
لڑکپن
Previous
Skip
Next
Question # 3
جسم کے اعضاء کا تناسب متوازن اور خوب صورت نہیں رہتا ہے:
Choose an answer
شیرخوارگی
بچپن
بلوغت
لڑکپن
Previous
Skip
Next
Question # 4
بلوغت کا دور عام طور پر لڑکیوں میں اس عمر میں شروع ہوتا ہے-
Choose an answer
بارہ سال یا اس سے کچھ کم
گیارہ سال یا اس سے کچھ کم
دس سال یا اس سے کچھ کم
تیرہ سال یا اس سے کچھ کم
Previous
Skip
Next
Question # 5
بچے کا بلڈ پریشر شیرخوارگی کی نسبت طفولیت میں:
Choose an answer
کم ہوتا ہے
زیادہ ہوتا ہے
معتدل ہوتا ہے
کوئی فرق نہیں پڑتا
Previous
Skip
Next
Question # 6
عمر کے اس دور میں بچے میں تقلید کی خاصیت پائی جاتی ہے-
Choose an answer
شیر خوراگی
بچپن
طفولیت
بلوغت
Previous
Skip
Next
Question # 7
شیرخوارگی میں قد اور وزن نسبتا زیادہ ہوتا ہے:
Choose an answer
لڑکوں کا
لڑکیوں کا
دونوں کا وزن برابر ہوتا ہے
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
عمر کے اس دور میں بچہ اپنی جنس پہچاننے لگتا ہے:
Choose an answer
شیرخوارگی
طفولیت
بچپن
بلوغت
Previous
Skip
Next
Question # 9
طفولیت سے بلوغت تک کا دور کہلاتا ہے:
Choose an answer
شیرخوارگی
بچپن
بلوغت
بالیدگی
Previous
Skip
Next
Question # 10
بچے کی نشوونما کو کتنے مختلف ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے-
Choose an answer
پانچ
چھ
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 11
نشوونما سے مراد:
Choose an answer
جسمانی تبدیلی
ماحول کی تبدیلی
ذہنی ترقی
فطری اور ماحول کی تبدیلی کا مجموعہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
عورتوں کی آواز مردوں کی نسبت ہوتی ہے:
Choose an answer
موٹی
کھردری
کھردری اور باریک
باریک اور سریلی
Previous
Skip
Next
Question # 13
عمر کے اس دور میں بچہ اپنے ماں باپ بہن بھائی اور نوکر چاکر کو پہچاننے لگتا ہے:
Choose an answer
پچپن
شیرخوارگی
بالیدگی
بلوغت
Previous
Skip
Next
Question # 14
طفولیت کا دور ہوتا ہے-
Choose an answer
تین سے چار سال
دو سے پانچ سال
دو سے چھ سال تک
تین سے سات سال
Previous
Skip
Next
Question # 15
بچہ اپنی باتوں کو زیادہ مدلل بنانے کی کوشش کرتا ہے:
Choose an answer
بلوغت میں
تمام ادوار میں
بچپن مین
لڑکپن میں
Previous
Skip
Next
Back