More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کی بورڈ پر موجود تمام حروف کا بائنری کوڈ ہوتا ہے اس کوڈ کو کہا جاتا ہے.
Choose an answer
BCD
Unicode
ASCII
EBCDIC
Previous
Skip
Next
Question # 2
........... ایک اسیا الہ ہے جو کہ پیغام کو وصول کرتا ہے اس کو سنک بھی کہتے ہیں.
Choose an answer
وصول کنندہ
قوانین
کمپیوٹر نیٹ ورکس
کمپیوٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 3
ویب براؤزر اور ویب سروسز مل کے .............. سسٹم تشکیل دیتے ہیں.
Choose an answer
کلانٹ
میل
انٹر نیٹ
کروم
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس ٹپالوجی میں تمام آلات پوائنٹ ٹو پوائنٹ کنکشن کو استعمال کرتےہوئے ایک کیبل یا تار کے زریعے ایک مشترکہ پوائنٹ سے جڑے ہوتے ہیں.
Choose an answer
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 5
............اس ایپلی کیشن کی پہچان کے لیے جو کہ پیغام کو وصول کررہی ہے.
Choose an answer
LPT
پورٹ نمبر
نیٹ ورک پورٹ
پیرالیل
Previous
Skip
Next
Question # 6
انٹرنیٹ پر بات چیت کرنے کے لیے IP ایڈریس کو ......... کا حصہ سمجھنا چاہیے.
Choose an answer
پروٹوکول
سینٹر
ینٹ ورکس
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 7
کونسے نمبر سسٹم کی بیس 10 ہوتی ہے.
Choose an answer
ثنائی
اعشاری
ہیگزا
آکٹل
Previous
Skip
Next
Question # 8
دراصل پروٹوکول ایک مجموعہ ہے جو کہ مختلف ڈیوائسس کے درمیان اینڈ ٹو اینڈ کنکشن مہیا کرتا ہے.
Choose an answer
IP
TCP /IP
قوانین
مطلب
Previous
Skip
Next
Question # 9
بولین الجبرا میں پلس (+) کی علامت..... اپریشن کے لیے استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
OR
AND
NAND
OT
Previous
Skip
Next
Question # 10
کمپیوٹر میں کم سے کم جو ڈیٹا محفوظ کیا جاتا ہے وہ 0 اور 1 ہے اسے کہتے ہیں.
Choose an answer
بائٹ
بٹ
GB
KB
Previous
Skip
Next
Question # 11
پیغام بھیجتے اور وصول کرتے وقت اپ کی دلچسپی صرف پیغام میں ہوتی ہے نہ کی اس بات میں کس قسم کا نیٹ ورک ہے وائر لیس یا وائر
Choose an answer
فزیکل لیر
پوسٹل لیئر
ایپلی کشین لئیر
انٹر نیٹ
Previous
Skip
Next
Back