More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عددی نظام............. وشمارکی نمائندگی کے لیے ایک سسٹم ہے جسے نمبر سسٹم کہتے ہیں.
Choose an answer
والیو
بولین
ٹروتھ
اعداد
Previous
Skip
Next
Question # 2
کو ........حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے جن کو"." کی مدد سے علیحدہ کیا جاتا ہے.IPv 4
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہرلئیر کچھ کنڑول انفارمیشن کو ایڈ کرتی ہے جس کو کہتے ہیں.
Choose an answer
ہیڈر
سورس
وصول کنندہ
سنک
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس ٹپالوجی میں تمام آلات پوائنٹ ٹو پوائنٹ کنکشن کو استعمال کرتےہوئے ایک کیبل یا تار کے زریعے ایک مشترکہ پوائنٹ سے جڑے ہوتے ہیں.
Choose an answer
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہر پری پوزیشن کی دو والیوز ہے درس ہے یا غلط ان والیوز کو کہتے ہیں.
Choose an answer
الجبرا
ویر ایبل
ٹروتھ والیوز
پری پوزیشن
Previous
Skip
Next
Question # 6
تقسیم کرو جیتون تیکنیک استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
سادرہ مسائل کے لیے
پیچیدہ مسائل کے لیے
رن ٹائم ایرر
سادہ اور پیچیدہ مسائل کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 7
............اس ایپلی کیشن کی پہچان کے لیے جو کہ پیغام کو وصول کررہی ہے.
Choose an answer
LPT
پورٹ نمبر
نیٹ ورک پورٹ
پیرالیل
Previous
Skip
Next
Question # 8
بولین الجبرا میں AND اپشن ظاہر کیا جاتا ہے.
Choose an answer
.
÷
+
،
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب انٹرنیٹ پروٹوکول بنایا گیا تھا تو اس کا سٹینڈرد تھا.
Choose an answer
IPv 4
IPv 7
IPv 6
IP v5
Previous
Skip
Next
Question # 10
کونسا نمبر سسٹم کی بیس 16 ہوتی ہے.
Choose an answer
اعشاری
ہیگزا ڈیسیمل
ثنائی
آکٹل
Previous
Skip
Next
Question # 11
کونسا 8 بائیٹس کا گروپ ہے جو کہ ایک سنکل آسکی کوڈ کو سٹور کرتا ہے.
Choose an answer
بائٹ
KB
بٹ
GB
Previous
Skip
Next
Back