More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
روٹرز بہت سارے............. کو آپس میں ملاتےہیں.
Choose an answer
ُپرٹوکول
قوانین
نیٹ ورکس
کمپیوٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 2
.............. کونیکیشن ایک ارسالکنندہ اور بہت سے وصول کنندہ کے درمیان ہے.
Choose an answer
ملٹی پوائنٹ
کلانٹ
سٹیشن
کمپیوٹر
Previous
Skip
Next
Question # 3
میں ............ گروپس ہوتے ہیں جن کو "." مدد سے علیحدہ کیا جاسکتاہے. IPv 6
Choose an answer
1
2
8
5
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہارڈ ڈیسک ، فلیش ڈرائیور اور میموری کارڈز مثالیں ہیں.
Choose an answer
نان وولاٹائل
وولاٹائل
ہارڈ ڈیسک
فلوپی ڈیسک
Previous
Skip
Next
Question # 5
حرف کی ثنائی قدر 01000001 ہے اور اس کی اعشاری قدر ہے.A
Choose an answer
67
66
65
69
Previous
Skip
Next
Question # 6
کونسا پرٹوکول فائل کی ایک کمپییوٹر سے دوسرے کمپیوٹر کو ارسال کرتا ہے.IP/TCP
Choose an answer
ALP
HTML
HTTP
FTP
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سے الات کی فزیکل ترتیب اور کونیکٹنگ لائنز ہیں.
Choose an answer
پروسیجر
نیٹ ورک ٹپالوجی
کمپیوٹر
نیٹ ورک
Previous
Skip
Next
Question # 8
....... کی مدد سے صارفین ای. میل اور نیوز گروپس میں معلومات شئیر کرتے ہیں.
Choose an answer
ٹرمینل
میل سرور
براؤزر
URL
Previous
Skip
Next
Question # 9
اس قانون کے مطابق اگر ایک ایکسپریشن کے گروپس کی ترتیب دبل دی جائے تو اس کے رزلٹ پر کوئی فرق نہیں پڑتا
Choose an answer
قانون تلازم
قانون مبادلہ
ڈہئلیٹی
کمپلیمنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر الگورتھم ٹھیک ہے مگر اس کی آوٹ پٹ ٹھیک نہیں ہے اس سے مراد........ ایرر ہے.
Choose an answer
لوجیکل
سینٹکیس
ایرر نہں ہے
رن ٹائم
Previous
Skip
Next
Question # 11
کونسی ٹپالوجی ایک کمپیوٹر صرف اپنےہمسایہ کپیوٹر کو ہی ڈیٹا بھیج سکتا ہے.
Choose an answer
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
مشین
Previous
Skip
Next
Back