More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ڈیم کے پانی میں ذخیرہ شدہ انرجی ہوتی ہے:
Choose an answer
الیکٹریکل انرجی
پوٹینشل انرجی
کائی نیٹک انرجی
تھرمل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 2
مصنوعی سیاروں کو کی وجہ سے سینٹری پیٹل فورس مہیا ہوتی ہے-
Choose an answer
زیادہ سپیڈ
گریوی ٹیشنل فورس
ولاسٹی
ایکسلریشن
Previous
Skip
Next
Question # 3
دائرے میں حرکت کرتا ہوا جسم کی ایک قسم ہے-
Choose an answer
ٹرانسلیٹری موشن
لینیئر موشن
رینڈم موشن
وائبریٹری موشن
Previous
Skip
Next
Question # 4
کمیونیکیشن سیٹلائٹس زمین کے گرد اپنی ایک گردش مکمل کرتا ہے-
Choose an answer
12 گھنٹوں میں
18 گھنٹوں میں
24 گھنٹوں میں
36 گھنٹوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
نسیم بری رات کے اوقات میں چلتی ہوئی-
Choose an answer
خشکی سے سمندر کی طرف
سمندر سے خشکی کی طرف
آسمان سے زمین کی طرف
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
زنک کی حرارت مخصوصہ ہے-
Choose an answer
382
383
384
385
Previous
Skip
Next
Question # 7
سٹاپ واچ میں سیکنڈ کے کتنے حصہ تک پیمائش کی جا سکتی ہے-
Choose an answer
دسویں
سولہویں
بیسویں
سوویں
Previous
Skip
Next
Question # 8
مندرجہ ذیل میں کون سی مقدار ویکڑ ہے؟
Choose an answer
سپیڈ
فاصلہ
پاور
ڈس پلیسمنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
کیلون سکیل کا اپر فکسڈ پوائنٹ ہے-
Choose an answer
73
173
273
373
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی جسم میں اس کے ماس اور ولاسٹی کی وجہ سے موشن کی مقدار کہلاتی ہے-
Choose an answer
فورس
ورک
مومینٹم
انرشیا
Previous
Skip
Next
Question # 11
کلوگرام میں گرام ہوتے ہیں-1
Choose an answer
100
1000
1/10
10/4
Previous
Skip
Next
Question # 12
کسی جسم کی وہ خصوصیت ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی ریسٹ پوزیشن یا یونیفارم موشن میں تبدیلی کے خاف مزاحمت کرتا ہے-
Choose an answer
فورس
انرشیا
انرجی
ورک
Previous
Skip
Next
Question # 13
مندرجہ ذیل میں سے مومینٹم کا یونٹ ہے-
Choose an answer
Nm
Kgms-2
Ns
Ns-1
Previous
Skip
Next
Back