More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کسی جسم کے یونٹ ایریا پر عمودا لگائی گئی فورس کہلاتی ہے-
Choose an answer
والیوم
پریشر
انرجی
ڈینسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 2
کنکریٹ کے طولی پھیلاؤ کے ایفی شنٹ کی قیمت ہے-
Choose an answer
0.2×10-5
1.2×10-5
2.2×10-5
3.2×10-5
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ فورس جو کسی جسم کے یونٹ ایریا پر عمل کر کے اس کی شکل میں بگاڑ پیدا کرے کہلاتی ہے-
Choose an answer
فورس
سٹریس
ایلاسٹیسٹی
سٹرین
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب کسی جسم پر کوئی ............لگائی جائے تو اس کی جسامت اور شکل میں تبدیلی واقع ہوجاتی ہے-
Choose an answer
انرجی
پاور
بیرونی فورس
کوئی فورس نہ موجود ہو
Previous
Skip
Next
Question # 5
یہ زیادہ ریڈی ایشنزرفلیکٹ کرتی ہیں-
Choose an answer
سفید سطحیں
رنگین سطحیں
سیاہ سطحیں
کھردری سطحیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی جسم میں مومینٹم میں تبدیلی کی شرح پر عمل کرنے والی برابر ہوتی ہے-
Choose an answer
فرکشن
گریویٹی کے
فورس کے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ریت کی حرارت مخصوصہ ہے-
Choose an answer
834
835
836
837
Previous
Skip
Next
Question # 8
1 N =___________
Choose an answer
1 Kgm/s
1 Kgm/s2
1 gm/s
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈیم کے پانی میں ذخیرہ شدہ انرجی ہوتی ہے-
Choose an answer
الیکڑیکل انرجی
پوٹینشل انرجی
کائی نیٹک انرجی
تھرمل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 10
مندرجہ ذیل میں سے مومینٹم کا یونٹ ہے-
Choose an answer
Nm
Kgms-2
Ns
Ns-1
Previous
Skip
Next
Question # 11
گلاس اور گلاس کے درمیان کو الیفی شینٹ آف فرکشن ہے-
Choose an answer
0.9
0.8
0.7
0.6
Previous
Skip
Next
Question # 12
ان میں سے کون سا مقدار ماخوذ یونٹ نہیں ہے؟
Choose an answer
پاسکل
کلوگرام
نیوٹن
واٹ
Previous
Skip
Next
Question # 13
ولاسٹی فورس ٹارک کونسی مقداریں ہیں-
Choose an answer
سکیلرز
ویکٹرز
موشن
ایکسلریشن
Previous
Skip
Next
Back