More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
اگر ہوا کی مزاحمت کو نظر انداز کر دیا جائے تو تمام اجسام چاہے وہ ہلکے ہوں یا بھاری ایک ہی یونیفارم ایکسلریشن سے نیچے گرتے ہیں-یہ نتیجہ اخذ کیا-
Choose an answer
ارسطو نے
البیرونی نے
جابر بن حیان نے
گلیلیو نے
Previous
Skip
Next
Question # 2
گاڑی کو گاڑیB اورٹیک کررہی ہے- اورٹیک کرتے ہوئے ریلیٹو ولاسٹی کے لحاظ سے نکالنے کے لیے دونوں ولاسٹیوں کو کریں گے-A
Choose an answer
جمع
تفریق
تقسیم
ضرب
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہوا میں اڑنے والے اجسام پر زمین کی کشش اثرانداز ہوتی ہے اسے کہتے ہیں-
Choose an answer
ولاسٹی
ایکسلریشن
گریویٹی
اوریجن
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایکوی لبریم کی کتنی حالتیں ہیں؟
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 5
برف کی حرارت مخصوصہ ہے-
Choose an answer
2000
2100
2200
2300
Previous
Skip
Next
Question # 6
الکوحل کی حرارت مخصوصہ ہے-
Choose an answer
2200
2300
2400
2500
Previous
Skip
Next
Question # 7
ورک کا یونٹ ہے-
Choose an answer
جول
ایمپئر
نیوٹن
فیراڈ
Previous
Skip
Next
Question # 8
وہ فورس جو کام نہیں کرتیں کہلاتی ہیں-
Choose an answer
فرکشن فورس
گریوی ٹیشنل
ایلاسٹک فورس
سینڑی پیٹل فورس
Previous
Skip
Next
Question # 9
کی قیمت سطح زمین سے زمین کے ریڈیش کے مساوی بلندی پر ہوجاتی ہے-g
Choose an answer
2g
1/2g
1/3g
1/4g
Previous
Skip
Next
Question # 10
آئن سائن کی ماس انرجی مساوات میںc ظاہرکرتا ہے-
Choose an answer
آواز کی سپیڈ
روشنی کی سپیڈ
الیکڑون کی سپیڈ
زمین کی سپیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
لوہار اور لوہا کے درمیان فرکشن ہے-
Choose an answer
4.0
3.0
2.0
1.0
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس جسم کے یونٹ ایریا پر عمودا لگائی جانے والی فورس کہلاتی ہے:
Choose an answer
ڈینسٹی
مومینٹم
پریشر
ولاسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگر ایک جسم کونسٹنٹ سپیڈ کے ساتھ حرکت کررہا ہوتو اس کی موشن کا سپیڈ-ٹائم گراف ایک ایسا خط مستقیم ہوگا جو
Choose an answer
ٹائم ایکسز کی سمت میں ہے
فاصلہ کے ایکسز میں ہے
ٹائم ایکسز کے پرالل ہے
ٹائم ایکسز پر ترچھا ہے
Previous
Skip
Next
Back