More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
جسم کو مائع میں ڈبویا جائے تو مائع کی وجہ سے عمل کرنے والی فورس کہلاتی ہے-
Choose an answer
گریوی کوٹیشنل
اچھال
فرکشنل
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب ایکوی لبریم کی دوسری شرط پوری ہوجائے تو جسم میں کونسا ایکسلریشن پیدا نہیں ہوتا ہے-
Choose an answer
لی نیئر
یونیفارم
اینگولر
تینوں غلط ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
مندرجہ ذیل میں سے کون سی شے حرارت کی اچھی ریڈی ایٹر ہے؟
Choose an answer
ایک چمک دار نقرائی سطح
ایک بے رونق سیای سطح
ایک سفید سطح
ایک سبز رنگ کی سطح
Previous
Skip
Next
Question # 4
سائنس کا لفظ ماخوذ ہے-
Choose an answer
لاطینی زبان سے
یونانی زبان سے
انگریزی زبان سے
ہندی زبان سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
فورس ایک مقدار ہے-
Choose an answer
ویکٹر
سکیلر
دونوں الف،ب
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
میٹر راڈ کم از کم ریڈنگ کو کہتے ہیں-
Choose an answer
زیروکاؤنٹ
کاؤنٹ
میکس کاونٹ
لیسٹ کاونٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
پیتل کا پھیلاؤ سٹیل سے قریبا ہے-
Choose an answer
ڈیڑھ گنا
دو گنا
پانچ گنا
تین گنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر کسی جسم کی ولاسٹی دوگنا ہوجائے تو اس کی کائی نیٹک انرجی:
Choose an answer
کونسٹنٹ رہتی ہے
دو گنا ہوجاتی ہے
چار گنا ہوجاتی ہے
نصف رہ جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
آکسیجن کی ویپورائزیشن کی مخفی حرارت ہے-
Choose an answer
210
209
208
207
Previous
Skip
Next
Question # 10
Cos 45°=_______
Choose an answer
0.404
0.505
0.606
0.707
Previous
Skip
Next
Question # 11
Fs = _______
Choose an answer
v
w
m
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایلاسٹک لمٹ لے اندر سٹریس ڈائریکٹلی پرپوشنل ہوتی ہے کے-
Choose an answer
ایریا
سٹرین
والیوم
فورس
Previous
Skip
Next
Question # 13
مومینٹم کا یونٹ ہوتا ہے-
Choose an answer
Nm
NS
Kgms-2
ms-2
Previous
Skip
Next
Back