More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کس میں اجسام کی حرکت کے اثرات اور وجوہات کا مطالعہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
روشنی
آواز
حرارت
میکینکس
Previous
Skip
Next
Question # 2
ٹمریچر بڑھ جانے سے سرفیس ٹینشن ہوجاتی ہے-
Choose an answer
کم
زیادہ
نہ کم نہ زیادہ
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
زمین کی سطح کے قریب گریوی ٹیشنل فیلڈ کی طاقت ہے-
Choose an answer
120 Nkg-1
20 Nkg-1
10 Nkg-1
20 N
Previous
Skip
Next
Question # 4
کیلثیم دھات کی پگھلاؤ کی حرارت مخفی ہوتی ہے-
Choose an answer
50Kjkg-1
45Kjkg-1
75Kjkg-1
80Kjkg-1
Previous
Skip
Next
Question # 5
ٹھوس کی نسبت مائع کے ذرات کے درمیان فاصلہ
Choose an answer
صفر ہوتا ہے-
کم ہوتا ہے
زیادہ ہوتا ہے
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی ویکٹر کے عمودی کمپونینٹس کی تعداد ہوتی ہے:
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایٹمز اور مالیکیولز کے مخصوص خواص کے مطالعے کا نام ہے-
Choose an answer
مکینکس
پلازما فزکس
اٹامک اور مالیکیولر فزکس
نیوکلیئر فزکس
Previous
Skip
Next
Question # 8
----------=S
Choose an answer
V+t
t/v
v/t
vt
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر فورس اور ڈسپلیسمنٹ دونوں باہم ہوں تو ایسی صورت میں ورک صفر ہوگا-
Choose an answer
متوازی
عمودا
ترچھے
سیدھے
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ عامل جو چیزوں میں روٹیشنل موشن پیدا کرتا ہے کہلاتا ہے-
Choose an answer
فورس
ردعمل
ٹارک
مومینٹم
Previous
Skip
Next
Question # 11
ربڑ کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے-
Choose an answer
0.4
0.3
0.2
0.1
Previous
Skip
Next
Question # 12
ورنئیر سکیل پرہردو لائنوں کا درمیانی فاصلہ برابر ہوتا ہے-
Choose an answer
0.8 ملی میٹر
0.9 ملی میٹر
0.6 ملی میٹر
0.4 ملی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگر ہوا کی مزاحمت کو نظر انداز کر دیا جائے تو تمام اجسام چاہے وہ ہلکے ہوں یا بھاری ایک ہی یونیفارم ایکسلریشن سے نیچے گرتے ہیں-یہ نتیجہ اخذ کیا-
Choose an answer
ارسطو نے
البیرونی نے
جابر بن حیان نے
گلیلیو نے
Previous
Skip
Next
Back