More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
جسم میں حرکت کی وجہ سے موجود انرجی کہلاتی ہے-
Choose an answer
ایلاسٹک پوٹینشل انرجی
کائی نیٹک انرجی
پوٹینشل انرجی
نیو کلیئر انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی فورس کو اس کے عمودی کمپونینٹس میں تحلیل کرنا اس کی کہلاتا ہے-
Choose an answer
اضافت
ریزولیوشن
لائن آف ایکشن
ویلیوز
Previous
Skip
Next
Question # 3
الیکڑک چارج کا یونٹ ہے-
Choose an answer
جول
ایمپیئر
کولمب
نیوٹن
Previous
Skip
Next
Question # 4
نسیم بری رات کے اوقات میں چلتی ہوئی-
Choose an answer
خشکی سے سمندر کی طرف
سمندر سے خشکی کی طرف
آسمان سے زمین کی طرف
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
جو جسم جلد گرم اور جلد ٹھنڈا ہو جائے اس کی حرارت مخصوصہ ہوگی-
Choose an answer
کم
زیادہ
نہ کم نہ زیادہ
برابر
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی جسم کو موشن میں لاتی ہے یا موشن میں لانے کی کوشش کرتی ہے-جسم کی موشن کو روکتی ہے یا روکنے کو کوشش کرتی ہے-
Choose an answer
فورس
ورک
انرجی
ولاسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس جسم کے یونٹ ایریا پر عمودا لگائی جانے والی فورس کہلاتی ہے:
Choose an answer
ڈینسٹی
مومینٹم
پریشر
ولاسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 8
مختلف مائعات کا سرفیس ٹیشن ہوتا ہے-
Choose an answer
کم
زیادہ
برابر
مختلف
Previous
Skip
Next
Question # 9
سٹیل اور سٹیل کے درمیان فرکشن ہے-
Choose an answer
0.7
0.8
0.9
0.10
Previous
Skip
Next
Question # 10
لکڑی اور لکڑی کے درمیان فرکشن ہے-
Choose an answer
0.25--0.6
0.30--0.7
0.40--0.8
0.50--0.9
Previous
Skip
Next
Question # 11
کسی شے کی حرارت مخصوصہ حرارت کی وہ مقدار ہے جو اس -------کلوگرام ماس میں 1 کیلون ٹمپریچر کی تبدیلی لانے کے لیے درکار ہو
Choose an answer
1 کلو گرام
2 کلو گرام
3 کلو گرام
4 کلو گرام
Previous
Skip
Next
Question # 12
کسی مائع میں تیرنے والا جسم اپنے وزن کے مساوی وزن کا مائع اپنی جگہ سے پرے ہٹایا ہے-یہ اصول کہلاتا ہے-
Choose an answer
بوائل کا
چارلس
تیرنے کا اصول
پاسکل کا
Previous
Skip
Next
Question # 13
پاور کا یونٹ ہے-
Choose an answer
جول
کیلوری
واٹ
نیوٹن میڑ
Previous
Skip
Next
Back