More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
سینڑی پیف فورس وہ فورس ہے جو کسی جسم کو حرکت کرنے پر مجبور کرتی ہے-
Choose an answer
چوکور میں
دائرے میں
ہوا میں
سمندر میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی جسم میں روٹیشن پیدا ہونے کا انحصار کتنی چیزوں پر ہے-
Choose an answer
چار
تین
دو
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایلومینیم کا بوائلنگ پوائنٹ ہے-
Choose an answer
2440
2450
2460
2470
Previous
Skip
Next
Question # 4
سولر انرجی ہے-
Choose an answer
سورج سے آنے والی
چاند سے حاصل کی جاتی ہے
زمین سے حاصل ہونے والی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہیلیئم کی پگھلاؤ کی مخفی حرارت ہے-
Choose an answer
5.4
5.3
5.1
5.2
Previous
Skip
Next
Question # 6
مرکری کو تھرمومیٹر میٹیریل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ یہ رکھتا ہے-
Choose an answer
یکساں حرارتی پھیلاؤ
کم فریزنگ پوائنٹ
کم حرارتی گنجائش
یہ تمام خصوصیات
Previous
Skip
Next
Question # 7
گرم جسم کی تھرمل انرجی حرارت کی صورت میں سرد جسم کی جانب بہتی ہے اس کو کہتے ہیں-
Choose an answer
انتقال حرارت
مخفی حرارت
تجخیر حرارت
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ٹھوس کی نسبت مائع کے ذرات کے درمیان فاصلہ
Choose an answer
صفر ہوتا ہے-
کم ہوتا ہے
زیادہ ہوتا ہے
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
gh = ________
Choose an answer
M/R + h
Mg/g + h
Gm/(R + h)2
M/(R + g)2
Previous
Skip
Next
Question # 10
فزیکل بیلنس سے کیا چیز ناپی جاتی ہے-
Choose an answer
لمبائی
وقت
ماس
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
تھرما میڑ پراپر ریفرنس پوائنٹ سٹینڈرڈ ہوائی پریشر پر خالص پانی کا ٹمپریچر ہے-
Choose an answer
فریزنگ
آئسنگ
بوائلنگ
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
سٹیٹک فرکشن کی زیادہ سے زیادہ مقدار کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ویری ایبل فرکشن
یونیفارم فرکشن
انتہائی فرکشن
کائی نیٹک فرکشن
Previous
Skip
Next
Question # 13
پیمائشی سلنڈر سے کیا معلوم کیا جاسکتا ہے-
Choose an answer
ڈینسٹی
ولیوم
ولاسٹی
ماس
Previous
Skip
Next
Back