More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ولاسٹی کا یونٹ ہے-
Choose an answer
ms-1
ms-2
m
m2
Previous
Skip
Next
Question # 2
ورک کا کلیہ = --------
Choose an answer
فاصلہ + فورس
فورس × ولاسٹی
فاصلہ × ایکسلریشن
فاصلہ × فورس
Previous
Skip
Next
Question # 3
تھرما میڑ پراپر ریفرنس پوائنٹ سٹینڈرڈ ہوائی پریشر پر خالص پانی کا ٹمپریچر ہے-
Choose an answer
فریزنگ
آئسنگ
بوائلنگ
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
سسٹم میں ینگزموڈولس کا یونٹ ہے-SI
Choose an answer
N
Nm-2
m
N/m
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس میں اجسام کی حرکت کے اثرات اور وجوہات کا مطالعہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
روشنی
آواز
حرارت
میکینکس
Previous
Skip
Next
Question # 6
فورس کی لائن اور ایکسز آف روٹیشن کا درمیانی عمودی فاصلہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
ایکسز آف روٹیشن
رجڈ باڈی
مومینٹم
مومنٹ آرم
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک مکینک N 200 کی فورس لگا کر cm 15 لمبے سپینر کی مدد سے سائیکل کانٹ کھولتا ہے
Choose an answer
30Nm
20Nm
10Nm
0Nm
Previous
Skip
Next
Question # 8
کونسٹنٹ =----------
Choose an answer
سڑین/سٹریس
سٹریس/سٹرین
سٹرین
سٹریس
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک 20 گرام ماس کی گولی جس کی ولاسٹی بندوق کی نالی سے نکلتے وقت ms 100 ہے بندوق کے ریکوئل کی ولاسٹی ہوگی اگر اس کا ماسkg 5 ہے-
Choose an answer
0.2- m/s
0.3 m/s
0.4- m/s
0.5- m/s
Previous
Skip
Next
Question # 10
قانون بقائے مومینٹم کا اطلاق پر ہوتا ہے-
Choose an answer
ایٹم پر
مالیکیولز پر
تمام بڑے اجسام پر
پہلے والے تینوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 11
نسیم بری چلتی ہے-
Choose an answer
رات کے وقت سمندر سے خشکی کی طرف
دن کے وقت سمندر سے خشکی کی طرف
رات کے وقت خشکی سے سمندر کی طرف
دن کے وقت خشکی سے سمندر کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 12
کسی بنیادی مقدار کی اکائی کو کیا کہتے ہیں-
Choose an answer
ماخوذ یونٹ
بنیادی یونٹ
الف اور ب
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
نائڑوجن کی پگھلاؤ کی مخفی حرارت ہے-
Choose an answer
27.5
26.5
25.5
24.5
Previous
Skip
Next
Back