More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
شے کی مقدار کی علامت ہے-
Choose an answer
T
K
n
mol
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی جسم کی سرکلر راستہ پر موشن کو کہتے ہیں-
Choose an answer
لیئر موشن
وائبریڑی موشن
سرکلر موشن
روٹیٹری موشن
Previous
Skip
Next
Question # 3
مومنٹ آف آرم کو کس سے ظاہر کرتے ہیں-
Choose an answer
W
F
T
R
Previous
Skip
Next
Question # 4
لکڑی اور لکڑی کے درمیان فرکشن ہے-
Choose an answer
0.25--0.6
0.30--0.7
0.40--0.8
0.50--0.9
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک لڑکا چلتی ہوئی بس میں سے چھلانگ لگاتا ہے اس کے کس طرف گرنے کا خطرہ ہے؟
Choose an answer
چلتی ہوئی بس کی طرف
بس سے دور
حرکت کی سمت میں
حرکت کی مخالفت سمت میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی دیوار کی موٹائی دو گنا کرنے پر اس کی تھرمل کنڈکیٹویٹی
Choose an answer
دو گنا ہوجاتی ہے
وہی رہتی ہے
آدھی ہوجاتی ہے
ایک چوتھائی ہوجاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
بیرونی فورس ہٹانے سے جسم واپس پنی حالت میں آجائے تو وہ .......ہے-
Choose an answer
ایلاسٹک
ان ایلاسٹک
متوازن
ایکوی لبریم
Previous
Skip
Next
Question # 8
--------= ٹارک
Choose an answer
فورس x مومنٹ آرم
مومینٹمx مومنٹ آرم
ایکسز آف روٹیشن xمومنٹ آرم
نیوٹنx فورس
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر جسم کو تھوڑا سا اٹھا کر چھوڑ دیا جائے تو وہ اپنی حالت میں واپس آجائے تو ایکوی لبریم کی حالت ہے-
Choose an answer
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
Previous
Skip
Next
Question # 10
سیلسیس سکیل کو کتنے برابر حصوں میں تقسیم کہا جاتا ہے-
Choose an answer
10
50
75
100
Previous
Skip
Next
Question # 11
مندرجہ ذیل میں سے انراشیا کا انحصار کس پر ہے؟
Choose an answer
فورس
نیٹ فورس
ماس
ولاسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 12
مختلف اجسام کی ایلاسٹک خصوصیات کے مطالعہ کے لیے جاننا ضروری ہے-
Choose an answer
سٹریس
سٹرین
الف ب دونوں
ایکوی لبریم
Previous
Skip
Next
Question # 13
ٹارک کا یونٹ ہے-
Choose an answer
N
m
Nm
Second
Previous
Skip
Next
Back