More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
آزادانہ گرتا ہوا جسم کی ایک مثال ہے-
Choose an answer
ٹرانسلیٹری موشن
لینیئر موشن
سرکلر موشن
رینڈم موشن
Previous
Skip
Next
Question # 2
ریسٹ ہوزیشن میں ٹینشن کی مقدار کی مقدار کے برابر ہوتی ہے-
Choose an answer
ایکسلریشن
ماس
وزن
فاصلہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
گاڑی کو گاڑیB اورٹیک کررہی ہے- اورٹیک کرتے ہوئے ریلیٹو ولاسٹی کے لحاظ سے نکالنے کے لیے دونوں ولاسٹیوں کو کریں گے-A
Choose an answer
جمع
تفریق
تقسیم
ضرب
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس قسم کی ولاسٹی میں تبدیلی کی شرح کو کہتے ہیں-
Choose an answer
فاصلہ
ایکسلریشن
یونیفارم
ڈس پلیسمنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
حرکت کی مساواتوں میں ایکسلریشن سے مراد ہوگی-
Choose an answer
ویری ایبل ایکسلریشن
یونیفارم ایکسلریشن
اوسط ایکسلریشن
ایکسلریشن
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک جسم کا ماس-
Choose an answer
ایکسلریٹ کرنے پر کم ہوجاتا ہے
ایکسلریٹ کرنے پر زیادہ ہو جاتا ہے
تیز ولاسٹی سے چلنے پر کم ہو جاتا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
انسانی جوڑوں میں قدرتی لبریکشین یعنی مائع کی موجودگی سے فرکشن انتہائی ہوتی ہے-
Choose an answer
زیادہ
کم
منفی
طاقتور
Previous
Skip
Next
Question # 8
سینٹر آف گریویٹی کسی جسم کا وہ پوائنٹ ہے جہاں جسم کا سارا---------عمل کرتا ہے-
Choose an answer
ماس
وزن
والیوم
پریشر
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی جسم میں اس کے ماس اور ولاسٹی کی وجہ سے موشن کی مقدار کہلاتی ہے-
Choose an answer
فورس
ورک
مومینٹم
انرشیا
Previous
Skip
Next
Question # 10
گلاس کے طولی پھیلاؤ کے ایفی شنٹ کی قیمت ہے-
Choose an answer
0.3×10-5
1.3×10-5
2.3×10-5
3.3×10-5
Previous
Skip
Next
Question # 11
انتقال حرارت طریقوں سے ہوتی ہے-
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
مرکری کا نقطہ انجماد ہے-
Choose an answer
30°C
25°C
35°C
39°C
Previous
Skip
Next
Question # 13
کسی جسم پر عمل کرنے والی فورس آف گریویٹی کو اس جسم کا کہتے ہیں-
Choose an answer
ماس
فورس
ایکسلریشن
وزن
Previous
Skip
Next
Back