More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
گاڑی کو پھسلنے سے روکنے کے لیے دائرہ نما سڑک کے بیرونی کنارے کو رکھا جاتا ہے-
Choose an answer
اونچا
نیچا
برابر
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
زمین کا ماس ہے-
Choose an answer
6.4 x 106 kg
6 x 1020 kg
6 x 1018 kg
6 x 1024 kg
Previous
Skip
Next
Question # 3
گیس ہیٹرز کے استعمال سے کمرے گرم کیے جاتے ہیں بذریعہ
Choose an answer
کنڈکشن
کنویکشن اور ریڈی ایشن
ریڈی ایشن
کنویکشن
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک کار ریسٹ کی حالت سے حرکت کرنا شروع کرتی ہے-8 سکینڈ میں اس کی ولاسٹیm/s 20 ہے اس کا ایکسلریشن ہے-
Choose an answer
0.5 m/s2
1.5 m/s2
2.5 m/s2
3.5 m/s2
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک کار کی سپیڈ کم یا زیادہ ہورہی ہو خواہ وہ سمت نہ بھی تبدیل کرے تو اس کی ولاسٹی ہوگی-
Choose an answer
اوسط ولاسٹی
فکسڈ ولاسٹی
ویری ایبل ولاسٹی
یونیفارم ولاسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 6
اس میں مادے کی آئیونک حالت کی پیدائش اور خواص پر بحث کی جاتی ہے-
Choose an answer
پلازما فزکس
جیو فزکس
نیوکلیئر فزکس
اٹامک فزکس
Previous
Skip
Next
Question # 7
گرام میں کتنے ملی گرام ہوتے ہیں-1
Choose an answer
10/2 ملی
10 ملی
100 ملی
1000 ملی
Previous
Skip
Next
Question # 8
کوئلہ مین ذخیرہ شدہ انرجی ہے-
Choose an answer
ہیٹ انرجی
کائی نیٹک انرجی
کیمیکل انرجی
نیو کلیئر انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 9
دائروں کے مراکز کو ملانے والا سیدھا خط باڈی کا کیا کہلاتا ہے-
Choose an answer
ڈسپلیسمنٹ
ایکسزآف روٹینشن
فورس
کلاک وائز
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ عامل جو کسی جسم کی ریسٹ پوزیشن یا یونیفارم موشن کی حالت کو تبدیل کرتا ہے یا کرنے کی کوشش کرتا ہے-
Choose an answer
وزن
فورس
انرشیا
ردعمل
Previous
Skip
Next
Question # 11
زمین کی سطح کے قریب گریوی ٹیشنل فیلڈ کی طاقت ہے-
Choose an answer
7N kg-1
8N kg-1
9N kg-1
10N kg-1
Previous
Skip
Next
Question # 12
ریفریجریڑ میں استعمال ہونے والی گیس ہے-
Choose an answer
اوزون
فری آن
ہیلیم
نی اون
Previous
Skip
Next
Question # 13
نسیم بحری دن کے اوقات میں چلتی ہیں-
Choose an answer
خشکی سے سمندر کی طرف
سمندر سے خشکی کی طرف
آسمان سے زمین کی طرف
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back