More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
فورس اور ماس کا حوالہ دئیے بغیر اجسام کی موشن کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ڈائنامکس
مکینکس
فزکس
تھرموڈائنامکس
Previous
Skip
Next
Question # 2
کنویکشن کے ذریعے سے انتقال حرارت کا سبب ہے:
Choose an answer
مالیکیولز کی موشن
مالیکیولز کی زیریں جانب موشن
مالیکیولز کی بالائی جانب موشن
مالیکیولز کی آزادانہ موشن
Previous
Skip
Next
Question # 3
یونیورس کا زیادہ تر حصہ کس حالت میں ہے-
Choose an answer
گیس
مائع
پلازمہ
ورک
Previous
Skip
Next
Question # 4
ورنیئر کیلی پرز کئ کتنے حصے ہوتے ہیں-
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڑیڈی ایشن کی صورت میں حرارت خارج ہونے کی شرح کا انحصار کتنے عوامل پر ہوتا ہے-
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
ورک ایک مقدار ہے-
Choose an answer
ویکٹر
سکیلر
طبیعی مقدار
مثبت
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی دیوار کی موٹائی دو گنا کرنے پر اس کی تھرمل کنڈکیٹویٹی
Choose an answer
دو گنا ہوجاتی ہے
وہی رہتی ہے
آدھی ہوجاتی ہے
ایک چوتھائی ہوجاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
فارن ہائیٹ سکیل کا اپر فکسڈ پوائنٹ ہے-
Choose an answer
0°C
32°C
100°C
212°C
Previous
Skip
Next
Question # 9
سلنڈر کا سنڑ آف گریویٹی ہے-
Choose an answer
راڈ کا سنڑ
سفیئر کا سنٹر
سنٹرل پوائنٹ آف ایکسز
پلیٹ کا سنٹر
Previous
Skip
Next
Question # 10
ٹمپریچر بڑھانے سے گیس کا بڑھ جاتا ہے-
Choose an answer
والیوم
ایریا
پریشر
ماس
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ اکائیاں جو بنیادی یونٹس سے اخذ کی جاتی ہیں کہلاتی ہیں-
Choose an answer
غیر طبعی مقداریں
طبعی مقداریں
بنیادی یونٹس
ماخوذ یونٹس
Previous
Skip
Next
Question # 12
گیس مالیکیولز کی رینڈم موشن کہلاتی ہے-
Choose an answer
برونئین موشن
زگ زیگ موشن
نیوٹینیئن موشن
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
تھرما میٹر اور ٹمپریچر کے ماپننے کے علم کو...............کہا جاتا ہے-
Choose an answer
جیومیڑی
ٹرینگو میڑی
بیالوجی
تھرمو میڑی
Previous
Skip
Next
Back