More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کسی جسم کی موشن لی نیئر ہوگی اگر وہ حرکت کرتا ہے-
Choose an answer
خط مستقیم میں
دائرہ میں
گھومے بغیر
خم دار راستہ پر؛
Previous
Skip
Next
Question # 2
گیس برتن کی دیواروں پر ڈالتی ہے-
Choose an answer
حرارت
گندگی
دباؤ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
اپنے ایکسز کے گرد جسم کی موشن کہلاتی ہے-
Choose an answer
سرکلر موشن
روٹیشنل موشن
وائبریٹری موشن
رینڈم موشن
Previous
Skip
Next
Question # 4
سٹیل کے طولی پھیلاؤ کے ایفی شنٹ کی قیمت ہے-
Choose an answer
4.2×10-5
3.2×10-5
2.2×10-5
1.2×10-5
Previous
Skip
Next
Question # 5
گراف بناتے وقت آزاد متغیر کو لیا جاتا ہے-
Choose an answer
X-axis پر
Y-axis پر
Origin پر
کسی پر بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
گیس کے مالیکیولز کے درمیان کشش بے حد ہوتی ہے-
Choose an answer
کم
زیادہ
نہیں ہوتی
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر ایک جسم کونسٹنٹ سپیڈ کے ساتھ حرکت کررہا ہوتو اس کی موشن کا سپیڈ-ٹائم گراف ایک ایسا خط مستقیم ہوگا جو
Choose an answer
ٹائم ایکسز کی سمت میں ہے
فاصلہ کے ایکسز میں ہے
ٹائم ایکسز کے پرالل ہے
ٹائم ایکسز پر ترچھا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
سطح سمندر پر مرکری کالم کی بلندی ہے-
Choose an answer
75 cm
76 cm
77 cm
78 cm
Previous
Skip
Next
Question # 9
............میں پریشر ہر سمت میں عمل کرتا ہے-
Choose an answer
ٹھوس
گیس
مائعات
پہلے تینوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
دو مساوی لیکن ان لائک پیرالل فورسز جن کا لائن آف ایکشن ہو پیدا کرتی ہیں-
Choose an answer
ٹارک
کپل
ایکوی لبریم
نیوٹرل ایکوی لبریم
Previous
Skip
Next
Question # 11
ڈینسٹی کا یونٹ ہے-
Choose an answer
Kgm-2
Kgm-3
Kgm-1
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
کسی مائع میں تیرنے والا جسم اپنے وزن کے مساوی وزن کا مائع اپنی جگہ سے پرے ہٹایا ہے-یہ اصول کہلاتا ہے-
Choose an answer
بوائل کا
چارلس
تیرنے کا اصول
پاسکل کا
Previous
Skip
Next
Question # 13
بوب کی حرکت مثال ہے-
Choose an answer
سرکلر موشن کی
لینیئر موشن کی
روٹیٹری موشن کی
وائبریٹری موشن کی
Previous
Skip
Next
Back