More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
پیمائش میں غلطی کے امکان کی کتنی وجوہات ہوسکتی ہیں-
Choose an answer
دو
چار
پانچ
تین
Previous
Skip
Next
Question # 2
لمبائی،ماس،وقت،ٹمپریچر،کرنٹ اور روشنی کی شدت مقداریں ہیں-
Choose an answer
طبعی
ماخوذ
بنیادی
غیر طبعی
Previous
Skip
Next
Question # 3
یہ زمین کی اندرونی ساخت کے مطالعہ سے متعلق ہے-
Choose an answer
پلازما فزکس
جیو فزکس
نیوکلیئر فزکس
اٹامک فزکس
Previous
Skip
Next
Question # 4
مائع کی سطح پر عمل کرنے والی فورس کہلاتی ہے-
Choose an answer
مالیکیولوں کی باہمی قوت
سرفیس ٹینشن
کشش کی قوت
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہوا کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے-
Choose an answer
0.026
245
105
0.6
Previous
Skip
Next
Question # 6
مرکری کی ڈینسٹی ہے-
Choose an answer
13400
13500
13600
13700
Previous
Skip
Next
Question # 7
انتقال حرارت کا وہ طریقہ جو مالیکیولز کی گرم جگہ سے سرد جگہ کی جانب موومنٹ سے عمل میں آتا ہے-کہلاتا ہے-
Choose an answer
کنویکشن
کنڈکشن
ریڈی ایشن
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر کسی جسم کی ولاسٹی دوگنا ہوجائے تو اس کی کائی نیٹک انرجی:
Choose an answer
کونسٹنٹ رہتی ہے
دو گنا ہوجاتی ہے
چار گنا ہوجاتی ہے
نصف رہ جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ورنیئر کیلی پرز کئ کتنے حصے ہوتے ہیں-
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کیلون سکیل کا اپر فکسڈ پوائنٹ ہے-
Choose an answer
73
173
273
373
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس جسم کے ورک کرنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں-
Choose an answer
سپیڈ
انرجی
ولاسٹی
ایکسلریشن
Previous
Skip
Next
Question # 12
زمین کے ماس کی قیمت ہے-
Choose an answer
6 X 1024 kg
5 X 1024 kg
4 X 1024 kg
3 X 1024 kg
Previous
Skip
Next
Question # 13
کسی پیمائش میں صحیح طور پر معلوم ہندسے کہلاتے ہیں-
Choose an answer
نمایاں ہندسے
مشکوک ہندسے
دونوں
تینوں غلط ہیں
Previous
Skip
Next
Back