More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Chapter 9 Transfer of Heat Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ربڑ کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے-
Choose an answer
0.4
0.3
0.2
0.1
Previous
Skip
Next
Question # 2
حرارت کی وہ مقدار جو یونٹ وقت میں بہتی ہے کہلاتی ہے-
Choose an answer
حرارت کے بہاؤ میں کمی
حرارت کے بہاؤ کی شرح
حرارت کے بہاؤ میں اضافہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
انتقال حرارت کا وہ طریقہ جس میں حرارت ایک جگہ سے دوسری جگہ ویوز کی صورت میں سفر کرتی ہے-
Choose an answer
کنویکشن
کنڈکشن
ریڈی ایشن
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
مندرجہ ذیل میں سے کون سی شے حرارت کی اچھی ریڈی ایٹر ہے؟
Choose an answer
ایک چمک دار نقرائی سطح
ایک بے رونق سیای سطح
ایک سفید سطح
ایک سبز رنگ کی سطح
Previous
Skip
Next
Question # 5
کسی دیوار کی موٹائی دو گنا کرنے پر اس کی تھرمل کنڈکیٹویٹی
Choose an answer
دو گنا ہوجاتی ہے
وہی رہتی ہے
آدھی ہوجاتی ہے
ایک چوتھائی ہوجاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
لکڑی کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے-
Choose an answer
0.07
0.08
0.09
0.10
Previous
Skip
Next
Question # 7
یہ زیادہ ریڈی ایشنزرفلیکٹ کرتی ہیں-
Choose an answer
سفید سطحیں
رنگین سطحیں
سیاہ سطحیں
کھردری سطحیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
لیزلی کیوب کی کتنی سطحیں ہوتی ہے-
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی جسم سے رفلیکٹ کی گئی حرارت کی مقدار کا انحصار ہوتا ہے-
Choose an answer
رنگت اور نوعیت پر
رنگت اور رفتار پر
نوعیت اور رفتار پر
کسی پر نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
میٹلز کے اچھے کنڈکٹرز ہونے کا سبب ہے:
Choose an answer
آزاد الیکٹران
ان کے مالیکیولز کا بڑا سائز
ان کے مالیکیولز کا چھوٹا سائز
ان کے ایٹمز کی تیزوائبریشنز
Previous
Skip
Next
Question # 11
نسیم بحری دن کے اوقات میں چلتی ہیں-
Choose an answer
خشکی سے سمندر کی طرف
سمندر سے خشکی کی طرف
آسمان سے زمین کی طرف
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
سیال اشیا میں حرارت کس طریقہ سے منتقل ہوتی ہے؟
Choose an answer
کنویکشن
کنڈکشن
ریڈی ایشن
سبلیمیشن
Previous
Skip
Next
Back