More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Chapter 6 Work and Energy Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
جگہ میں تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والی توانائی کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ایلاسٹک پوٹینشل
کائی نیٹک انرجی
پوٹینشل انرجی
نیوکلئیر انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 2
ورک ایک مقدار ہے
Choose an answer
سکیلر
ویکٹر
دونوں الف ب
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک جول دو ورک ہے جو ایک نیوٹن فورس اپنی ہی سمت میں -------میٹر تک حرکت دینے میں کرتی ہے-
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 4
اگر فورس کی سمت جسم کی موشن کی سمت کے ساتھ عمودا ہوتو ورک ہوگا:
Choose an answer
انتہائی زیادہ
انتہائی کم
صفر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک میڑ × ایک نیوٹن = ------
Choose an answer
ایک ارگ (erg)
ایک ڈائن (dyne)
ایک جول
ایک کیلوری
Previous
Skip
Next
Question # 6
ورک ایک مقدار ہے-
Choose an answer
ویکٹر
سکیلر
طبیعی مقدار
مثبت
Previous
Skip
Next
Question # 7
Fs = _______
Choose an answer
v
w
m
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
انرجی کی اکائی ہے-
Choose an answer
جول
ڈائن
کیلوری
ارگ
Previous
Skip
Next
Question # 9
ورک کا یونٹ ہے-
Choose an answer
جول
ایمپئر
نیوٹن
فیراڈ
Previous
Skip
Next
Question # 10
زمین کے اندر بہت زیادہ گہرائی پر واقع زمین کا اندرونی پگھلا ہوا گرم حصہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
لاوا
پڑول
کنواں
میگما
Previous
Skip
Next
Question # 11
جسم کے تھر تھرانے سے کون سی انرجی پیدا ہوتی ہے-
Choose an answer
مکینیکل انرجی
ہیٹ انرجی
لائیٹ انرجی
ساونڈ انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب کسی جسم پر لگائی گئی فورس اسے فورس کی سمت میں حرکت دیتی ہے کہلاتا ہے-
Choose an answer
ورک
ولاسٹی
سپیڈ
فاصلہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
روشنی سے پیدا ہونے والی انرجی کو کہتے ہیں-
Choose an answer
لائیٹ
ہیٹ
ساونڈ
الیکڑیکل
Previous
Skip
Next
Back