More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Chapter 6 Work and Energy Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
روشنی کی سپیڈ ہے-
Choose an answer
x 108 m/s 2
3 x 108 m/s
4 x 108 m/s
5 x 108 m/s
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر ایک الیکڑک موٹر 2 نیوٹن کا وزن 4 سکینڈ میں 5 میڑ کی بلندی تک اٹھاتی ہے تو موٹر کی پاور کیا ہوگیا-
Choose an answer
30 J
0.04 J
2.5 w
250 Kw
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب کسی جسم پر لگائی گئی فورس اسے فورس کی سمت میں حرکت دیتی ہے کہلاتا ہے-
Choose an answer
ورک
ولاسٹی
سپیڈ
فاصلہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس جسم کے ورک کرنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں-
Choose an answer
سپیڈ
انرجی
ولاسٹی
ایکسلریشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہیٹ انرجی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے-
Choose an answer
درخت
چاند
سورج
زمین
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر فورس اور ڈسپلیسمنٹ دونوں باہم ہوں تو ایسی صورت میں ورک صفر ہوگا-
Choose an answer
متوازی
عمودا
ترچھے
سیدھے
Previous
Skip
Next
Question # 7
ورک کرنے کی شرح کو کہتے ہیں:
Choose an answer
انرجی
ٹارک
پاور
Previous
Skip
Next
Question # 8
انرجی کی اکائی ہے-
Choose an answer
جول
ڈائن
کیلوری
ارگ
Previous
Skip
Next
Question # 9
نیوکلئیرری ایکشنز جیسا کہ فشن اور فیوژن کے نتیجہ میں خارج ہونے والی انرجی کہلاتی ہے-
Choose an answer
کیمیکل
ہیٹ
لائیٹ
نیوکلیئر
Previous
Skip
Next
Question # 10
مندرجہ ذیل میں کون سا ڈیوائس لائیٹ انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں تبدیل کرتا ہے؟
Choose an answer
الیکٹرک بلب
الیکٹرک جنریٹر
فوٹو سیل
الیکٹرک سیل
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک جول دو ورک ہے جو ایک نیوٹن فورس اپنی ہی سمت میں -------میٹر تک حرکت دینے میں کرتی ہے-
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 12
ڈیم کے پانی میں ذخیرہ شدہ انرجی ہوتی ہے:
Choose an answer
الیکٹریکل انرجی
پوٹینشل انرجی
کائی نیٹک انرجی
تھرمل انرجی
Previous
Skip
Next
Back