More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Chapter 4 Turning Effect of Forces Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
--------= ٹارک
Choose an answer
فورس x مومنٹ آرم
مومینٹمx مومنٹ آرم
ایکسز آف روٹیشن xمومنٹ آرم
نیوٹنx فورس
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک کپل عمل میں آتا ہے:
Choose an answer
وہ ایک دوسرے پر عمودی فورسز سے
دو لائک پیرالل فورسز سے
ایک ہی لائن میں عمل کرنے والی مساوی اور مخالف فورسز سے
ایک ہی لائن میں عمل نہ کرنے والی مساوی اور مخالف فورسز سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
جسم کو ہلانے سے اس کا سینڑ آف گریوٹی دوبارہ اپنی حالت میں واپس نہ آئے تو وہ--------کہلاتا ہے-
Choose an answer
قیام پذیر ایکوی لبریم
غیر قیام پذیر ایکوی لبریم
نیوٹرل ایکوی لبریم
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایکوی لبریم کی دوسری شرط ہے-
Choose an answer
ΣF = 0
Στ = 0
ΣFx = 0
ΣFy = 0
Previous
Skip
Next
Question # 5
کسی جسم پر عمل کرنے والی فورس آف گریویٹی کو اس جسم کا کہتے ہیں-
Choose an answer
ماس
فورس
ایکسلریشن
وزن
Previous
Skip
Next
Question # 6
نٹ کو کسنے کے لیے ٹارک کی سمت ہوتی ہے-
Choose an answer
کلاک وائز
اینٹی کلاک وائز
کوئی سمت نہیں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس حالت میں جسم کا سینڑ آف گریویٹی تھوڑا سا بلند ہوتا ہے-
Choose an answer
قیام پذیر
غیر قیام پذیر
نیوٹرل
ایکوی لبریم
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر کوئی جسم اپنی پوزیشن سے ہلانے پر نئی پوزیشن پر جا کر ٹھہر جائے تو ایکوی لبریم کی حالت ہے-
Choose an answer
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک جسم نیوٹرل ایکوی لبریم میں ہوتا ہے اگر اس کا سنٹر آف گریویٹی:
Choose an answer
بلند ترین پوزیشن پر ہو
پست ترین پوزیشن پر ہو
اپنی بلندی برقرار رکھتا ہے اگر اسے اپنی جگہ سے ہلایا جائے
بنیاد کے اندر رہتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی جسم میں کپل سے پیدا شدہ ٹارک کپل کی ایک فورس اور کپل آرم کے کے برابر ہوتی ہے-
Choose an answer
حاصل جمع
حاصل ضرب
حاصل تفریق
حاصل تقسیم
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر کوئی جسم انتہائی معمولی سا ٹیڑھا کرکے چھوڑنے پر اپنی پہلی پوزیشن میں واپس نہ آئے تو یہ ایکوی کی حالت ہوگئی-
Choose an answer
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک جسم ایکوی لبریم میں ہوتا ہے جب اس:
Choose an answer
کا ایکسلریشن یونیفارم ہو
کی سپیڈ یونیفارم ہو
کی سپیڈ اور ایکسلریشن یونیفارم ہو
کا ایکسلریشن صفر ہو
Previous
Skip
Next
Question # 13
گریویٹیشنل فورس زمین پر عمل کرتی ہے-
Choose an answer
متوازی
عموداٰ
مخالف
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Back