More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Chapter 2 Kinematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کس جسم کی بے ترتیب حرکت کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ٹرانسلیٹری موشن
وائبریٹری موشن
سرکلرموشن
رینڈم موشن
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسی موشن جو سیدھی بھی ہو اور دائرہ نما بھی کہلاتی ہے-
Choose an answer
ٹرانسلیٹری موشن
رونیٹری موشن
وائبریڑی موشن
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی متحرک جسم کے ڈس پلیسمنٹ کو وقت پر تقسیم کرنے سے حاصل ہوتا ہے-
Choose an answer
سپیڈ
ایکسلریشن
ولاسٹی
ڈی سلریشن
Previous
Skip
Next
Question # 4
دو پوائنٹس کے درمیان راستہ کی لمبائی ان کے درمیان کہلاتی ہے-
Choose an answer
ڈس پلیسمنٹ
سپیڈ
ولاسٹی
فاصلہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
مندرجہ ذیل میں کون سی مقدار ویکڑ ہے؟
Choose an answer
سپیڈ
فاصلہ
پاور
ڈس پلیسمنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کی قیمت ہوتی ہے-g
Choose an answer
9.4 میٹر فی سیکنڈ
9.6 میٹر فی سیکنڈ
9.7 میٹر فی سیکنڈ
9.8 میٹر فی سیکنڈ
Previous
Skip
Next
Question # 7
حرکت کی دوسری مساوات ہے-
Choose an answer
Vf = Vi + at
S = Vit + 1/2 at2
2aS = Vf2 - Vi2
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
گریوی ٹیشنل ایکسلریشن کو ظاہر کرتی ہیں-
Choose an answer
A
v
a
g
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی جسم کی موشن لی نیئر ہوگی اگر وہ حرکت کرتا ہے-
Choose an answer
خط مستقیم میں
دائرہ میں
گھومے بغیر
خم دار راستہ پر؛
Previous
Skip
Next
Question # 10
اپنے ایکسز کے گرد جسم کی موشن کہلاتی ہے-
Choose an answer
سرکلر موشن
روٹیشنل موشن
وائبریٹری موشن
رینڈم موشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
کسی جسم کے اکائی وقت میں طے کردہ فاصلہ کو کہتے ہیں-
Choose an answer
فاصلہ
ڈس پلیسمنٹ
سپیڈ
ولاسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک جسم دائرے میں یونیفارم سپیڈ کے ساتھ حرکت کررہا ہے-بتائیے مندرجہ ذیل میں سے کونسی بات درست ہے-
Choose an answer
ایکسلریشن نہیں
جسم پر کوئی قوت عمل نہیں کرتی
ایک قوت دائرے پر عموداٰ عمل کر رہی ہے
دائرے کے مرکز پر ایک قوت عمل کر رہی ہے
Previous
Skip
Next
Back