More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Chapter 2 Kinematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
اجسام کی حرکت کا مطالعہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
مکینکس میں
گائنی میٹکس میں
ڈائنامکس میں
ایکوی لبریم میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس جگہ یا پوائنٹ کا کس مخصوص مقام سے فاصلہ اور سمت اس جگہ کی کہلاتی ہے-
Choose an answer
پوزیشن
ویکڑز
سکیلرز
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
کلاک کے پنڈولم کی حرکت کہلاتی ہے-
Choose an answer
روٹیٹری موشن
ٹرانسلیڑی موشن
وائبریٹری موشن
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
دو پوائنٹس کے درمیان کم سے کم فاصلہ کہلاتی ہے-
Choose an answer
فاصلہ
ڈس پلیسمنٹ
سپیڈ
ولاسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر کوئی جسم اپنے اردگرد کے لحاظ سے اپنی پوزیشن تبدیل کرے کہلاتا ہے-
Choose an answer
ریسٹ
موشن
ایکسلریشن
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک مینار کی چوٹی سے ایک پھتر کا ٹکڑا گرایا گیا اسے زمین پر پہنچنے میں 5 سیکنڈ لگے-مینار کی بلندی ہوگی-
Choose an answer
h = 110 m
h = 115 m
h = 120 m
h = 125 m
Previous
Skip
Next
Question # 7
روشنی کا پتہ چلانے اور سپیڈ کا تعین کرنے والی گن ہے-
Choose an answer
BIDAR
LIDAR
NIDAR
PIDAR
Previous
Skip
Next
Question # 8
روشنی کی سپیڈ کیا ہے-
Choose an answer
2.5 x 101 ms-1
3.0 x 104 ms-1
3.0 x 102 ms-1
3.0 x 108 ms-1
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایسی موشن جو سیدھی بھی ہو اور دائرہ نما بھی کہلاتی ہے-
Choose an answer
ٹرانسلیٹری موشن
رونیٹری موشن
وائبریڑی موشن
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
فورس اور ماس کا حوالہ دئیے بغیر اجسام کی موشن کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ڈائنامکس
مکینکس
فزکس
تھرموڈائنامکس
Previous
Skip
Next
Question # 11
حرکت کی مساواتوں میں ایکسلریشن سے مراد ہوگی-
Choose an answer
ویری ایبل ایکسلریشن
یونیفارم ایکسلریشن
اوسط ایکسلریشن
ایکسلریشن
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب دو اجسام حرکت میں ہوں تو ایک جسم کی دوسری جسم کے لحاظ سے ولاسٹی کو کہتے ہیں-
Choose an answer
آخری ولاسٹی
ابتدائی ولاسٹی
ویری ایبل ولاسٹی
ریلیٹیو ولاسٹی
Previous
Skip
Next
Back