More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Chapter 1 Physical Quantities and Measurement Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
بجلی کا استعمال نہیں ہے-
Choose an answer
روشنی کا حصول
حررات کا حصول
ایٹم کا مطالعہ
میکینکل انرجی کا حصول
Previous
Skip
Next
Question # 2
1 میٹر برابر ہوتا ہے-
Choose an answer
10 سینٹی میٹر
100 سینٹی میٹر
1000 سینٹی میٹر
1/10 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 3
بہت زیادہ ٹمپریچر پر مادہ کی حالت ہوجاتی ہے-
Choose an answer
مائع
پلازمہ
ٹھوس
گیس
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ علم جو مشاہدات اور تجربات کی بنا پر حاصل ہوا اس کو کہتے ہیں-
Choose an answer
سائنس
ریاضی
شوشل سائنس
عمرانیات
Previous
Skip
Next
Question # 5
میٹر راڈ کم از کم ریڈنگ کو کہتے ہیں-
Choose an answer
زیروکاؤنٹ
کاؤنٹ
میکس کاونٹ
لیسٹ کاونٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
روشنی کے طبعی مظاہرے سے تعلق رکھنے والی فزکس کی شاخ کہلاتی ہے-
Choose an answer
تھرموڈائنامکس
پلازمہ فزکس
روشنی
نیوکلیئر فزکس
Previous
Skip
Next
Question # 7
1 کلومیٹر کتنے میٹر کے برابر ہوتا ہے-
Choose an answer
10
100
1000
10000
Previous
Skip
Next
Question # 8
لمبائی،وقت،ماس مثالیں ہیں-
Choose an answer
ماخوذ مقداریں
بنیادی مقداریں
الف ب
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
حرارت کی ترسیل اور بطور انرجی اس کے استعمال کے ساتھ فزکس کی کس شاخ کا تعلق ہے-
Choose an answer
سالڈ سٹیٹ فزکس
پلازمہ فزکس
الیکڑومیگنیٹزم
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
اس میں مادے کی آئیونک حالت کی پیدائش اور خواص پر بحث کی جاتی ہے-
Choose an answer
پلازما فزکس
جیو فزکس
نیوکلیئر فزکس
اٹامک فزکس
Previous
Skip
Next
Question # 11
پیمائش میں غلطی کے امکان کی کتنی وجوہات ہوسکتی ہیں-
Choose an answer
دو
چار
پانچ
تین
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ مقداریں جن کی بنیاد پر دوسری مقداریں اخذ کی جائیں کہلاتی ہیں-
Choose an answer
بنیادی مقداریں
ماخوذ مقداریں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
حرکت پر اثر انداز ہونے والے طبعی عوامل کے مطالعہ کا علم ہے-
Choose an answer
مکینکس
آواز
روشنی
پلازما فزکس
Previous
Skip
Next
Back