More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Chapter 1 Physical Quantities and Measurement Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کس میں اجسام کی حرکت کے اثرات اور وجوہات کا مطالعہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
روشنی
آواز
حرارت
میکینکس
Previous
Skip
Next
Question # 2
کائنات کے ہر مظہر کا تعلق مادہ اور ہے-
Choose an answer
پاور سے
انرجی سے
فورس سے
پلازمہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کلوگرام فی مکعب میٹر کس کا یونٹ ہے-
Choose an answer
ولاسٹی
ڈینسٹی-کثافت
ایکسلریشن
سپیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 4
پیمائش میں غلطی کے امکان کی کتنی وجوہات ہوسکتی ہیں-
Choose an answer
دو
چار
پانچ
تین
Previous
Skip
Next
Question # 5
اس میں آواز کی لہروں کے طبیعی پہلوؤں ان کے پیدائش خواص اور اطلاق کا احاطہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
الیکٹرو میگنیٹزم
آواز
روشنی
اٹامک فزکس
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی شے میں مادے کی مقدار معلوم کرنے کا یونٹ ہے-
Choose an answer
گرام
کلوگرام
نیوٹن
مول
Previous
Skip
Next
Question # 7
حرارت کی ترسیل اور بطور انرجی اس کے استعمال کے ساتھ فزکس کی کس شاخ کا تعلق ہے-
Choose an answer
سالڈ سٹیٹ فزکس
پلازمہ فزکس
الیکڑومیگنیٹزم
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
1 کلومیٹر کتنے میٹر کے برابر ہوتا ہے-
Choose an answer
10
100
1000
10000
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایٹمز اور مالیکیولز کے مخصوص خواص کے مطالعے کا نام ہے-
Choose an answer
مکینکس
پلازما فزکس
اٹامک اور مالیکیولر فزکس
نیوکلیئر فزکس
Previous
Skip
Next
Question # 10
ورنئیر سکیل پرہردو لائنوں کا درمیانی فاصلہ برابر ہوتا ہے-
Choose an answer
0.8 ملی میٹر
0.9 ملی میٹر
0.6 ملی میٹر
0.4 ملی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 11
میٹر راڈ کم از کم ریڈنگ کو کہتے ہیں-
Choose an answer
زیروکاؤنٹ
کاؤنٹ
میکس کاونٹ
لیسٹ کاونٹ
Previous
Skip
Next
Question # 12
فورس کا یونٹ ہے-
Choose an answer
کولمب
نیوٹن
جول
سلگ
Previous
Skip
Next
Back