More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Pakistan Studies Chapter 4 History of Pakistan KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
قائداعظم کی ہمشیرہ فاطمہ جناح متحرک ممبر تھیں.
Choose an answer
کانگریس کی
مسلم لیگ کی
عوامی لیگ کی
انجمن حمایت اسلام کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
جس وقت فاطمہ صغریٰ نے سول سکریٹریٹ پر مسلم لیگ کا جھنڈا لہرایا اس وقت اس کی عمر تھی.
Choose an answer
34 سال
28 سال
20 سال
14 سال
Previous
Skip
Next
Question # 3
معاشرے میں تشدد کے بڑھنے سے لوگ شکار ہوسکتے ہیں.
Choose an answer
عدم مساوات
عدم جمہوریت
عدم تعاون
عدم توجہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
دنیا میں کتنے فیصد خواتین ہیں جس پر ان کے خاندان کے ہی کسی فرد یا کسی جاننے والے نے تشدد کیا ہوتا ہے.
Choose an answer
25
30
35
40
Previous
Skip
Next
Question # 5
قائداعظم کے قدم بقدم تحریک پاکستان میں شامل رہیں.
Choose an answer
بیگم فرخ حسین
محترمہ فاطمہ جںآح
بیگم مولانا محمد علی جوہر
نصرت ہارون
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون سی خاتون اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی گورنر رہ چکی ہیں.
Choose an answer
ارفع کریم
بلقیس ایدھی
شمشاد اختر
بے نظیر بھٹو
Previous
Skip
Next
Question # 7
اقوام متحدہ میں انڈر سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز رھ چکی ہیں.
Choose an answer
بے نظیر بھٹو
ڈاکٹر نفیس صادق
ثمینہ بیگ
ارفع کریم
Previous
Skip
Next
Question # 8
1925 میں کراچی میں "اصلاح الخواتین" کے نام سے ایک انجمن قائم کی.
Choose an answer
فاطمہ جناح
بیگم رعنالیاقت علی خان
لیڈی نصرت ہارون
بیگم شائستہ اکرام اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
خواتین پہلے سے قائم شدہ کس ٹال فری نمبر پر تشدد کے خلاف شکایت کرسکتی ہیں.
Choose an answer
1042
1043
1044
1045
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان کی کون سی خواتین دو مرتبہ وزیراعظم بنیں.
Choose an answer
محترمہ بے نظیر بھٹو
شمشاد اختر
بلقیس ایدھی
ثمینہ بیگ
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق کتنی بہنوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے والا جنت میں ضرور جائے گا.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھے
Previous
Skip
Next
Back