More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Pakistan Studies KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
گاندھی اور راج گوپال نے سی آر فارمولا کو حتمی شکل دی.
Choose an answer
مارچ 1944
جولائی 1944
اگست 1944
دسمبر 1944
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان کا کل رقبہ ہے.
Choose an answer
670570 مربع کلومیٹر
796096 مربع کلومیٹر
755،096 مربع کلومیٹر
790،65 مربع کلومیٹر
Previous
Skip
Next
Question # 3
تقسیم بنگال ہوئی.
Choose an answer
1906
1905
1908
1909
Previous
Skip
Next
Question # 4
خواتین پہلے سے قائم شدہ کس ٹال فری نمبر پر تشدد کے خلاف شکایت کرسکتی ہیں.
Choose an answer
1042
1043
1044
1045
Previous
Skip
Next
Question # 5
کشمیر کی خوبصورت وادی کس پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے.
Choose an answer
کوہ قراقرم
کوہ ہندو کش
کوہ ہمالیہ
کوہ سیفد
Previous
Skip
Next
Question # 6
دریائے چناب کوہ ہمالیہ سے نکل کر مرالہ کے نزدیک داخل ہوتاہے
Choose an answer
سندھ
پنجاب میں
بلوچستان
بنگال میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
علماء نے برصغییر کو قرار دیا.
Choose an answer
دارالحرب
دارالامان
دارالسلام
دارالسلطنت
Previous
Skip
Next
Question # 8
مشرقی پاکستان میں تجارت و سرکاری ملازمتوں پر کافی تعداد میں چھائے ہوئے تھے.
Choose an answer
سکھ
جاٹ
راجُپوت
ہندو
Previous
Skip
Next
Question # 9
سر سید احمد خان نے دو قومی نظریہ اصلاحات کہاں استعمال کی.
Choose an answer
بنارس
مدارس
بمبئی
کولکتہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
تیسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبہ میں فی کس آمدنی میں اضافہ کی شرح ہدف تھا.
Choose an answer
20 فیصد
22 فیصد
28 فیصد
30 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 11
لیاقت علی خآن 16 اکتوبر 1951 کے کس شہر کے کمپنی باغ میں گولی مارکر شہید کردیے گئے.
Choose an answer
لاہور
راولپندی
کراچی
ملتان
Previous
Skip
Next
Back