More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
اگر کسی عدد کے لوگارتھم کی اساس وہی عدد ہو تو جواب ............ہوتا ہے.
Choose an answer
10
-1
0
1
Previous
Skip
Next
Question # 2
لمبائی ضرب چوڑائی برابر
Choose an answer
مثلث کا رقبہ
چوکور کا رقبہ
مستطیل کا رقبہ
دائرہ کا رقبہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 4
دو ایسی مساواتیں جن کے حل سیٹ یکساں ہوں کہلاتی ہیں.
Choose an answer
چھوٹی مساواتیں
مضبوط مساواتیں
کمزور مساواتیں
مترادف مساواتیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر کسی..... کے اایک ضلع کے وسطی نقطہ میں سے کسی دوسرے ضلع کے متوازی خط کھینچا جائے تو وہ تیسرے ضلع کو تنصیف کرے گا.
Choose an answer
مربع
مثلث
زوزنقہ
مستطیل
Previous
Skip
Next
Question # 6
Choose an answer
کالمی
قطاری
مستطیلی
مربعی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک چوکور جس کا ہر زاویہ 90 ڈگری ہو...............کہلاتی ہے.
Choose an answer
معین
مستطیل
زوزنقہ
متوازی اضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 8
کسی بھی خط کے بیرونی نقطہ سے خط تک کا عمودی فاصلہ نقطہ اور خط کے درمیان تمام فاصلوں سے ............. ہوگا.
Choose an answer
زیادہ
کم
برابر
برابر نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
Choose an answer
0
1
Previous
Skip
Next
Question # 10
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 11
کارتیسی مستوی حصوں میں تقسیم کی جاتی ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
مستوی کے ایسے تمام نقاط کا سیٹ کسی مستطیل کے اندر واقع ہوں........کہلاتا ہے.
Choose an answer
یونین
مستطیلی علاقہ
مستطیل کا اندرونہ
مستطیل کا رقبہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسے مثلچ جس کے ایک زاویہے کی مقدار 90 ڈگری یا قائمہ ہو .......مثلچ کہلاتی ہے.
Choose an answer
قائمتہ الزاویہ
حادۃ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
راسی زاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
مشگرک راس والی ایسی مثلثیں جن کے قاعدے برابر اور ہم خط ہوں وہ ..... میں برابر ہوتی ہیں.
Choose an answer
احاطہ
حجم
رقبہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایک مرتب جوڑا..... ارکان کا ایسا جوڑا ہے جس میں ارکان کو ایک خاص ترتیب میں درج کیا جائے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 16
مثلث کے دو اضلاع کی لمبائیوں کا مجموعیہ تیسرے ضلع کی تنصیف کرنے والے. کی لمبائی کے دوگنا سے بڑا ہوتا ہے.
Choose an answer
وسطانیہ
ارتفاع
ناصف
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Back