More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
تین غیر ہم خط نقاط والی بند شکل کہلاتی ہے.
Choose an answer
مثلث
دوزئقہ
مستطیل
مربع
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی مثلچ اور اس کے اندرونہ کے یونعین کو ............کہتے ہیں.
Choose an answer
مثلث کا رقبہ
مثلثی علاقہ
مثلث کا بیرونہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک......... کا صرف اور صرف ایک ہی نقطہ ہوتا ہے
Choose an answer
خط
قطعہ خط
شعاع
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
Choose an answer
قائمتہ الزاویہ
منفرجتہ الزوایہ
حادۃ الزاویہ
مختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسے مثلث جس کے تینوں زاویوں کے مقدار 90 ڈگری سے کم ہو اسے ....... مثلث کہتے ہیں.
Choose an answer
قائمتہ الزاویہ
حادۃ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب کسی دو مقاد پر اصم کا حاصل ضرب ایک ناط عدد ہو تو ہر ایک مقدار اصم کو دوسرے کا ناطق ...........کہا جاتا ہے.
Choose an answer
حاصل ضرب
جزو ضربی
ضربی معکوس
قوت نما
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر کسی مثلث کے ایک جلع کی لکبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلاع کی لمبائیون کے مربعوں کے مجموعہ کے برابر ہوتو وہ مثلث ............ مثلث ہوتی ہے.
Choose an answer
مساوی الساقین
منفرجتہ الزاویہ
قائمتہ الزاویہ
مختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 9
ریاضی دان نے جیومیڑی کے حقائق کومنطقی استدلال سے ثابت کیا.
Choose an answer
آرتھرکیلے
آئزک نیوٹن
اقلیدس
ارشمیدس
Previous
Skip
Next
Question # 10
دو یا دو سے زیادہ نقاط جو ایک ہی خط پر واقع ہوں کہلاتے ہیں.
Choose an answer
ہم خط نقاط
غیر ہم خط نقاط
ہم نقطہ خطوط
غیر ہم نقطہ خطوط
Previous
Skip
Next
Question # 11
متوازی الاضلاع کا ہر ایک وتر اسے ........ متماثل مثلثوں میں تقسیم کرتا ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
Choose an answer
کالمی
قطاری
مستطیلی
مربعی
Previous
Skip
Next
Question # 13
جیومیٹری کا مطلب ہے........... کی پیمائش.
Choose an answer
چاند
ستارے
سیارے
زمین
Previous
Skip
Next
Question # 14
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 15
کسی مثلث کے ایک ضلع کو قاعدہ مان لیا جاتئے تو مخالف راس سے اس قاعدہ تک عمودی فاصلہ مثلث کا.............کہلاتا ہے.
Choose an answer
رقبہ
وسطانیہ
ارتفاع
ناصف
Previous
Skip
Next
Question # 16
کسی مثلث کے اندرونی زاویوں کے ناصف جس نقطہ پر ملتے ہیں اسے مثلث کا .........کہتے ہیں.
Choose an answer
اندرونی مرکز
محاصرہ مرکز
عمودی مرکز
مرکز نما
Previous
Skip
Next
Back