More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
لمبائی ضرب چوڑائی برابر
Choose an answer
مثلث کا رقبہ
چوکور کا رقبہ
مستطیل کا رقبہ
دائرہ کا رقبہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک متغیر x میں کثیر رقمی جملے کا درجہ x کا سب سے بڑا ........ ہوتا ہے.
Choose an answer
اساس
عددی سر
قوت نما
اس میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسے زاویے جس کے راس مشترک ہوں زاوہیے کہلاتے ہیں.
Choose an answer
راسی
منفرجہ
قائمہ
حادہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
اگر کسی مثلث کے ایک جلع کی لکبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلاع کی لمبائیون کے مربعوں کے مجموعہ کے برابر ہوتو وہ مثلث ............ مثلث ہوتی ہے.
Choose an answer
مساوی الساقین
منفرجتہ الزاویہ
قائمتہ الزاویہ
مختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 5
کسی مستطیل اور اس کے اندرونہ کے یونین کو .............کہتے ہیں.
Choose an answer
یونین
مستطیلی علاقہ
مستطیل کا اندرونہ
مستطیل کا رقبہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایسی مثلث جس کے ایک زاویہے کی مقدار 90 ڈگری سے زیادہ ہو کہلاتی ہے.
Choose an answer
مختلف الآضلاع
قائمتہ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
حادۃ الزاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
مثلث کے دو اضلاع کی لمبائیوں کا مجموعیہ تیسرے ضلع کی تنصیف کرنے والے. کی لمبائی کے دوگنا سے بڑا ہوتا ہے.
Choose an answer
وسطانیہ
ارتفاع
ناصف
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 9
...........مثلث کے اضلاع کے عمودی ناصف ایک دوسرے کو مثلث کے باہر قطع کرتے ہیں.
Choose an answer
قائمتہ الزاویہ
حادۃ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
راسی زاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
جیومیڑی کی شکل ہیں جن کو کارتیسی مستوی پر تشکیل دیا جاسکتاہے.
Choose an answer
قطعہ خط
مثلث
مستطیل
الف ، ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 11
Choose an answer
I
II
III
IV
Previous
Skip
Next
Question # 12
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 13
کسی بھی خط کے بیرونی نقطہ سے خط تک کا عمودی فاصلہ نقطہ اور خط کے درمیان تمام فاصلوں سے ............. ہوگا.
Choose an answer
زیادہ
کم
برابر
برابر نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایسی بند شکل جو تین غیر ہم خط نقاط کو ملانے سے بنے کہلاتی ہے.
Choose an answer
مربع
متوازی الاضلاع
مثلث
دائرہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
عدد 11.1 کا خاصہ ............ہے.
Choose an answer
0
1
2
3
Previous
Skip
Next
Question # 16
متساوی الساقین مثلث کے ....... ارتفاع متماثل ہوتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back