More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ریاضی دان نے جیومیڑی کے حقائق کومنطقی استدلال سے ثابت کیا.
Choose an answer
آرتھرکیلے
آئزک نیوٹن
اقلیدس
ارشمیدس
Previous
Skip
Next
Question # 2
صفری قالب کے تمام ارکان ہوتے ہیں.
Choose an answer
مثبت
منفی
صفر
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
عاداعظم کوکتنے طریقوں سے معلوم کیا جاتا ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
Choose an answer
صفری
وحدانی
سکیلر
ناور
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک کسری حسہ جو ہمیشہ مثبت ہوتا ہے اس کسری حصے کوکہتے ہیں.
Choose an answer
اساس
مینگیسا
خاصہ
خصوصیت
Previous
Skip
Next
Question # 6
Choose an answer
-i
i
-1
+ 1
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر دو یا دو سے زیادہ الجبری جملے دیے گئے ہوں تو ان کے مشترک اجزائے ضربی کی بڑی سے بڑی قوت کو دہیے ہوئے جملوں کا ..............کہلاتا ہے.
Choose an answer
زواضعاف اقل
اختصار
جزرالمربع
عاداعظم
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر اعشاریہ کی جگہ کسی عدد میں بائیں جانت بدل دی جائے تو 10 کو قوت ہوگی.
Choose an answer
تقسیم
مثبت
منفی
ضرب
Previous
Skip
Next
Question # 9
مثلثی علاقہ ہی کہلاتا ہے.
Choose an answer
مثلث کا رقبہ
مثلثی رقبہ
مثلث کا بیرونہ
یونین
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی خط اور ایک نقطہ جو اس خط پر واقع نہ ہو کے درمیان فاصلہ نقطہ سے خط تک عمودی قطعہ خط کی لمبائی کے.... ہوتا ہے.
Choose an answer
صفر
برابر
کم
زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
---------- یا تین سے زیادہ نقاط جو ایک ہی خط پ واقع ہوں ہم خط نقاط کہلاتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر کسی عدد کے لوگارتھم کی اساس وہی عدد ہو تو جواب ............ہوتا ہے.
Choose an answer
10
-1
0
1
Previous
Skip
Next
Question # 13
قائمتہ الزاویہ مثلث کے زیر غور زاویہ کے سامنے والا ضلع مثلث کا....کہلاتا ہے.
Choose an answer
ارتفاع
قاعدہ
عمود
وتر
Previous
Skip
Next
Question # 14
اگر کسی مثلث کے دو زاویے متماثل ہوں تو ان کے ...... اضلاع بھی متماثل ہوتے ہیں.
Choose an answer
مخالف
متبادل
متناظرہ
متماثل
Previous
Skip
Next
Question # 15
مستوی کے ایسے تمام نقاط جو کسی مثلث کے اندر ہوں مثلث کا..........کہلاتا ہے.
Choose an answer
یونین
مثلثی علاقہ
اندرونہ
رقبہ
Previous
Skip
Next
Back