More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Islamic History Chapter 3 Nabi Kareem SAW ki Taleemaat KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
انصاری میزبان نےمہمان کے ساتھ کیا سلوک کیا.
Choose an answer
خود بھوکے رہے اور اس کا کھلایا
بچوں کے ساتھ اسے کھانا کھلایا
اسے مال و دولت عطا کیا
اسے کھجوریں عطا کیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
فتح مکہ کے مقوقے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے کفار کے لیے عام معافی کا اعلان علامت ہے.
Choose an answer
صبر وتحمل کی
عفوو درگزر کی
سخاوت کی
ایثار و قربانی کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی رضاعی بہن کا اسم گرام ہے.
Choose an answer
حضرت شیما رضی اللہ تعاالی عنہ
حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ثوبیہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
حدیث مبارکہ کے مطابق نبی کریم صلی اللہ تعالی خاتم النبین رات کے کس حصے میں سوتے تھے.
Choose an answer
ابتدائی حصے میں
آدھی رات کو
آخری حصے میں
فجر کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 5
وادی حنین میں آباد تھے
Choose an answer
ابونصیر بنوقیقاع
بنو قریظہ و بنو سلیم
بنو اوس و خزرج
بنو ہوازن و بنو ثقیف
Previous
Skip
Next
Question # 6
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اوٹنی کا نام ہے
Choose an answer
قصورا
براق
راقتہ
زوالفقار
Previous
Skip
Next
Question # 7
عام الوفود سے مراد ہے
Choose an answer
وفود کا سال
وفود کا دن
وفود کی صدی
وفود کا مہینا
Previous
Skip
Next
Question # 8
علمی سخاوت سے مرادہے
Choose an answer
کسی کو علمی بات سمجھانا
کسی پر مال خرچ کرنا
کسی کو وقت دینا
تمارداری کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
وفد عبدالقیس کے سردار اھج میں دو نمایاں خوبیاں تھیں
Choose an answer
علم اور وقار
رواداری اور بردباری
صبر وتحمل
انکسار و تواضع
Previous
Skip
Next
Question # 10
دادا جان حضرت عندالمطلب کے انتقال کے وقت نبی کریم صلی اللہ تعالی عنہ کی عمر مبارک تھی.
Choose an answer
چھے سال
آٹھ سال
دس سال
بارہ سال
Previous
Skip
Next
Question # 11
سخاوت سے مراد ہے.
Choose an answer
کھلے دن سے خرچ کرنا
فضول خرچی کرنا
منع کرنا
روک لینا
Previous
Skip
Next
Question # 12
یتیموں کی پرورش کرنا اور عوامی فلاح و بہبود کے کام انجام دینا کہلاتاہے.
Choose an answer
صبر و تحمل
سخاوت و ایثار
عفوو درگزر
رواداری
Previous
Skip
Next
Question # 13
جس معادہ کے حضور اکرم صلی اللہ تعالی نے سرخ اونٹوں سے زیادہ محبوب قرار دیا ہے.
Choose an answer
میثاق مدینہ
صلح حدیبیہ
حلف الفضول
مواخات مدینہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
فتح مکہ کے موقع پر دارالامن قرار دیا گیا
Choose an answer
حضرت ابوسفیان رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر
حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر
حضرت عثمان بن طلحہ رضی اللہ تعالی عنہی کا گھر
Previous
Skip
Next
Question # 15
وادی حنین کا مکہ مکرمہ سے فاصلہ ہے.
Choose an answer
بیس کلومیڑ
تیس کلومیٹر
چالیس کلومیڑ
پچاس کلومیڑ
Previous
Skip
Next
Question # 16
غزوہ حنین کے دوران میں نبی کریم صلی اللہ تعالی عنہ نے کفار مکہ پر پھنکی
Choose an answer
مٹھی بھر خاک
زنجیر
تلوار
زرہ
Previous
Skip
Next
Back