More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Islamic History Chapter 3 Nabi Kareem SAW ki Taleemaat KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
فتح مکہ کے موقع پر دارالامن قرار دیا گیا
Choose an answer
حضرت ابوسفیان رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر
حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر
حضرت عثمان بن طلحہ رضی اللہ تعالی عنہی کا گھر
Previous
Skip
Next
Question # 2
نبی کریم صلی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں حاضر ہونے والے وفود کو ٹھہریا جاتا تھا.
Choose an answer
مسجد نبوی میں
مسجد قبا میں
حضرت ایوب انصاری رضی اللہ تعالی کے گھر
سرائے میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
فتح مکہ کے مقوقے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے کفار کے لیے عام معافی کا اعلان علامت ہے.
Choose an answer
صبر وتحمل کی
عفوو درگزر کی
سخاوت کی
ایثار و قربانی کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
وفد بین تمیم کی قیادت کررہا تھا.
Choose an answer
اقرع بن حابس
مالک بن فہر
عبداللہ بن ابی
اھج
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب نبی کریم صلی اللہ تعالی عنہ کے پاؤں مبارک میں عبادت کے دوران میں ورم آگئے تو آپ خاتم النبین صلی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا.
Choose an answer
کیا یں شکر گزار بندہ نہ ہوں
کیا میں اللہ تعالی کی عبادت نہ کروں
کیا یں اللہ تعالی کو یاد نہ کروں
کیا میں عبادت کا حق ادا نہ کروں
Previous
Skip
Next
Question # 6
فتح مکہ کے اسابب میں سے ہے.
Choose an answer
مدینہ کی چراگاہ پر حملہ
بدر کے مقتولین کا انتظام
ننوخزاعہ پر حملہ
قریش کے معاشی مفادات کا تحفط
Previous
Skip
Next
Question # 7
غزوہ تبوک کے موقعے پر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنیہ نے بارگاہ خاتم النبین میں پیش کیا
Choose an answer
گھر کا سارا مال
1100 اونٹ
گھر کا آدھا مال
1000 دینار
Previous
Skip
Next
Question # 8
علمی سخاوت سے مرادہے
Choose an answer
کسی کو علمی بات سمجھانا
کسی پر مال خرچ کرنا
کسی کو وقت دینا
تمارداری کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
غزوہحنین سے ہمیں سبق ملتا ہے.
Choose an answer
توکل کا
عفوو درگزر
کفایت شعاری کا
رواداری کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی رضاعی بہن کا اسم گرام ہے.
Choose an answer
حضرت شیما رضی اللہ تعاالی عنہ
حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ثوبیہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
یتیموں کی پرورش کرنا اور عوامی فلاح و بہبود کے کام انجام دینا کہلاتاہے.
Choose an answer
صبر و تحمل
سخاوت و ایثار
عفوو درگزر
رواداری
Previous
Skip
Next
Question # 12
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپن میں عرب میں قحط پڑا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کیا.
Choose an answer
امداد کے طور پر غلہ دیا
اللہ تعالی سے ان کے حق میں دعا کی
دعا کے دوران میں آسمان کی طرف انگلی اٹھائی
زم زم کے کنویں پر گئے
Previous
Skip
Next
Question # 13
دادا جان حضرت عندالمطلب کے انتقال کے وقت نبی کریم صلی اللہ تعالی عنہ کی عمر مبارک تھی.
Choose an answer
چھے سال
آٹھ سال
دس سال
بارہ سال
Previous
Skip
Next
Question # 14
وادی حنین کا مکہ مکرمہ سے فاصلہ ہے.
Choose an answer
بیس کلومیڑ
تیس کلومیٹر
چالیس کلومیڑ
پچاس کلومیڑ
Previous
Skip
Next
Question # 15
حدیث مبارکہ کے مطابق نبی کریم صلی اللہ تعالی خاتم النبین رات کے کس حصے میں سوتے تھے.
Choose an answer
ابتدائی حصے میں
آدھی رات کو
آخری حصے میں
فجر کے بعد
Previous
Skip
Next
Back